Three points were discussed today in SC:--Fawad Chaudhry outside SC

Ghulam-e-Qanbar

Councller (250+ posts)
نعیم الحق نے بات تو کوئی نہیں*کی لیکن آج فواد چوہدری کے ساتھ ٹچ بٹن کی طرح جڑ کے کھڑا تھا تاکہ قومی بڈھوں کو یقین رہے کہ پی ٹی آئی صرف نوجوانوں کی پارٹی نہیں۔
فواد چوہدری نے قلیل وقت میں اب تک کی قانونی مو شگافیوں سے بھری عدالتی کاروائی جس طرح جامع اور ٹھوس انداز میں عوام کے سامنے پیش کی ہے وہ نہ صرف مدلل اور مختصر ہے بلکہ دلچسپ اور عام فہم بھی۔
 

Back
Top