battery low
Chief Minister (5k+ posts)
[FONT="]Threat Alert for Rawalpindi/Islamabad. Keep an eye on your surroundings. Report any suspicious activity on Army hotline 1135[/FONT][FONT="]
[/FONT]

یہ تھریٹ کسی لطیفے سے کم نہیں ہے ،خبیثوں دشت گردوں کو پکڑو نہ کے تھریٹ الرٹ کا ہی الاپ گاتے رہو ،اربوں روپے کے بجٹ تو کھاؤ اور توقع کرو کے دشت گرد بھی عوام پکڑے گی،دنیا کی گھٹیا ترین ایجنسیا ں ہما رے ملک کی ہیں ،بغرتو کسی ایک کو تو پکڑو او پر نیچے اتنے واقعے ہو چکے ہیں اور یہ بس میمو ہی بجتھے رہیں گے ،انڈیا ملوث ہے یا افغانستا ن تو روکو ان کو کیوں بہنویوں کا درجہ دیتے ہو؟،ان چولوں سے بس فوٹو سیشن کروا لو ،ایک ذلیل انسان ریال کی خاطر دشت گردی کی جنگ کو بیچ چورھاۓ میں چھوڑ کر بھگوڑا بن گیا .سیاست دان تو خبیث تھے مگر یہ مقدس گاے کا ادارہ حد سے زیادہ ہی فضول نکلا ہے،میری تو سب دوستوں سے درخوا ست ہے اگر کسی کے منہ سے" شکریہ" فلاں جنرل یا نمبر ایک ایجنسی کا جھوٹا نعرہ سنیں تو اس کے پچھواڑے میں دو لتر ضرور ماریں.
bat ye hai is ko bakrey ga kon ham yaha threed hi logn tak pucha saktey hai baqi kuch kar nae sakteyWireless communication is interceped. We don’t have Satellites in required number to immediately locate and destroy these people.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|