خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر سے پاکستان تحریک انصاف کو بہت بڑی کامیابی مل گئی ہے
پاکستان مسلم لیگ ق کے تین ہزار سے زائد عہدیداران و ورکرز کے ساتھ ساتھ درجنوں اے این پی کے لیڈران نے تحریک انصاف میں نہ صرف شمولیت اختیار کر لی ہے بلکہ پی ٹی آئی کو جتوانے کے لئے محنت بھی شروع کر دی ہے
آئے دن دونوں جماعتوں کے کارکنوں کی تحریک انصاف میں شمولیت سے ق لیگ اور اے این پی خیبر پختونخواہ میں اب براۓ نام ہی رہ گئی ہیں
انشاءاللہ یہ شمولیت خیبر پختونخواہ میں نورے کے ساتھیوں مولویوں کی تباہی کا سبب بنے گی

بلے پے نشان ، اب صرف عمران خان
سب سے پہلے ق لیگ کی شمولیتی ویڈیو دیکھیں