MashAllah Ghazi abhi zinda hai...........daat jao barelvio aur teeno sharifon ko galion may ghassito
Nope, they will not.
all these ppl should be nuked... its these morons that have created hatred and intolerance in society... its becoz of such ppl that today anyone can accuse anyone of blasphemy n attack n kill.... jungle ka qanoon hay yaha pe...
جب طاقتوروں نے قانون کو رکھیل بنا لیا، تو غریب کیا کمتر درجے کا انسان ہے؟ وہ بھی یہی کرے گا، قانون کو روندے گا، چاہے اس کے لیے اسے مذہبی انتہاپسندی کا سہارا ہی کیوں نہ لینا پڑے
اس کا واحد حل یہی ہے کہ قانون کا پھندا سب پر یکساں ٹائٹ ہو
چاہے کوئی شریف ہو یا بھٹو ہو، صدیق کانجو کا بیٹا قتل کرے یا جتوئیوں اور تالپوروں کے نورِ چشم قاتل ہوں، گیلانی کا بیٹا عبدالقادر گاڑی تلے غریب کو کچلنے کا ذمہ دار ہو، یا پھر ممتاز قادری ہو۔
یعنی لشکر جھنگوی ، سپاہ صحابہ ،طالبان،جنداللہ،اور دیگر تکفیری تنظیمیں صرف اس لئے معصوم لوگوں کے گلے کاٹ رہے ہیں کیونکہ پاکستان میں قانوں سب کے لئے برابر نہیں ؟واہ واہ(clap)۔۔۔۔۔۔ یہ مذہبی جنونی ہیں بھائی صاب ، یہ سارا مولبیوں کی تعلیم و تربیت کا قصور ہے، اسلام کے نام پہ دہشت گردی کا کسی قانون سے کوئی تعلق نہیں ، چھوڑ دیں ان حیوانوں کو ڈیفنڈ کرنا ، اور دہشت گردی ار انتہا پسندی کی جسٹیفیکیشن دینا ، پلیز
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|