This whole war is against Iran, even Arab countries are not united - Arif Nizami's comments on OIC summit 2019

sawan1

Senator (1k+ posts)
سارے اسلامی ملک ملکر ایک اسرائل کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ ان میں وہ جذبہ ایمانی نہیں رہا جو جو صحابہ کرام ؓ کا تھا ان اسلامی ملکوں میں جاوید خامدی طارق جمیل عامر لیاقت جیسے عالم آگئے ہیں جو مسلمانوں میں ایمان کی حرارت ختم کر رہے ہیں اس کا حل یہی ہے خادم حسین جیسا حکمران آے جس سے عالم کفر میں لرزہ طاری ہو
 

Back
Top