This Video Exposed The Real Face of Punjab Police

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
11659283_1008815022475901_9135280725402794562_n.jpg
 

ambroxo

Minister (2k+ posts)
یہ وہ ہی پلس ہے جو برطانوی راج نے عوام پر اپنا روہب ٹہکا جمانے کے لیے بنائی تھی
آج کالا انگریز بھی اس سے یہی کام لے رہا ہیں

اوپر سے پنجاب کے عوام کی حالت بھی ایسی ہے کہ کچھ بھی کہ لو، جتنا بےعزت کر لو سہ جائیں گے آگے سے ہاتھ نہیں اٹھائیں گے

 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب پولیس میں حیوانیت عروج پر - شہبازشریف شرم سے ڈوب مرنے کا مقام​




 

_Fiazahmad

Politcal Worker (100+ posts)
وہ پٹواری حضرات جو کے پی کے کی مبینہ پولیس رشوت خوری کو دیکھاتے رہیں تھے جس میں وہ رشوت کے طور پر فروٹ اکھٹے کر رہے تھے ۔بےشمار شور مچانے والے پٹوایوں سے درخواست ہے کے تھوڑا سا ٹایم نکال کر شرم سے مر جائیں۔ کوئی شرم کوئی حیاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top