This Pakistan drama scene sums up problems all Pakistani men face after marriage

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

رشتے سبھی ہی مقدس ہوتے ہیں بھائی بہن کا رشتہ بہت ہی مقدس اور محبت سے بھرا ہوتا ہے ہر رشتے کا تقدس اور پیار لازم ہے اس لئے ایسی بونگیاں مار کر بہن بھائی کے رشتے کو داغ نہ لگائیں کوئی بہن یہ نہیں چاہتی وہ اپنے بھائی کا گھر خراب کرے یا برا سوچے
 

Back
Top