کل تک فضلو عورت کی حکمرانی کو حرام ٹھرا رھا تھا
کل تک فضلو اے این پی والوں کو کافرورں کی جماعت کہتے نہیں تھکتے جبکہ فضلو کو "ڈیزل" کا خطاب بھی اے این پی کی طرف سے ملا تھا۔
ساتھ ھی ساتھ اپنے ساری عمر سنیما میں فحش فلمیں چلانے والا اور ایک سیکولر جماعت جو اسلام کے نام سے ۱۰۰ گز دور بھاگتے ھیں کا نمائیندہ، لیکن عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے اپنے آپکو "عاشق رسولpbuh" گردانتا ھے اور کسی کو معلوم ھے کہ یہ بندہ اپنے آپکو "عاشق رسولpbuh" کیوں کہتا ھے؟۔ جی ھاں اس نے گستاخانہ فلم کے خالق کو قتل کرنے کے لیے انعام کا اعلان کیا تھا۔ بھئ کرنے والے اعلانات نہیں کرتے بس کر جاتے ھیں ورنہ وہ ملعون آج بھی زندہ پھر رھا ھے۔
لیکن ان سب منافقت کے پٹھوں کو صرف ایک بندے اور پارٹی نے اکھٹے ھونے پہ مجبور کیا اور سبکو معلوم ھے میں کن کی بات کر رھآ ھوں۔ شکریہ عمران خان کہ آپ نے تمام منافقین پاکستان کو ایک ھی ایڈ میں اکھٹا کرلیا ورنہ وہ کیا علیحدہ علیحدہ لڑ رھے ھوتے اور نفاق کا سبب بنتے

Last edited: