This old & courageous lady from Rawalpindi needs help please. A Must watch

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
16711763_1348789385180728_5092865047052040303_n.jpg
کدھر گیئ بینظیر انکم سپورٹ، خدمت خلق فاؤنڈیشن، ،اور باقی فلاحی ادارے . ١٠، ١٠، حج کرنے والے ولی الله، نفلی حج، عمرہ کے پیسے ایسے لوگوں پر کیوں نہیں لگاتے. ثواب کم ملے گا؟؟؟ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت غریب ہے، اسکی آیا شیاں دیکھ لیجیے.....حکمران تخت پر اور عوام تختہ دار پر، آخر کیوں اور کب تک..........؟؟؟
 

Annie

Moderator
اس عظیم خاتون کو میرا سیلوٹ جو باہمت ہے خودار ہے اور رزق حلال کماتی ہیں ، اللہ انکی مشکلات دور کرے ،
ملک ریاض ان جیسی حقداروں کو کہاں دو مرلے کا گھر دے گا وہ چور زرداری کو کروڑوں کا بلاول ہاؤس بنا کر تحفے میں دیتا ہے ، وہ بھی چالاک ہے پیسہ وہاں لگاتا ہے جہاں دگنا چگنا کر کے واپس نکلواۓ ،
 

Back
Top