اگر آپ ایمانداری یعنی قانون کے اندر رہتے ہوے ایسا سسٹم بنا لیتے ہو اور دولت کماتے ہو تو عزت ملتی ہے.
ہمارےبزنس مین اور سیاستدان تو پورے چور اور ڈاکو ہیں.
جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کرتے ہیں اور آخر ان کی جیل ہوتی ہے. نا دولت کمائی نا عزت
بے وقوف لوگ ہیں.
آج پاکستان ان سیاستدانوں کی وجہ سے ترقی یافتہ ہوتا تو عزت کے ساتھ جہاں دل کرتا فخر کے ساتھ زندگی گزا رتے.
جس بندے کی ایک رتی برابر عزت نہیں ہے وہ ان سیاستدانوں اور بزنسمانوں کو دو دو گز کی ماں بہن کی گلیاں دیتا ہے.
لعنت ہے ایسی کمائی پر.
this is the result of emotional voters, who do not see the character and background of the candidate, but he votes on the
emotional loyality such as in case of peoplaas, where people will look nothing but shall vote for bhutts and daris.
they do not want to check about the candidate of the head of that party whom they are going to vote. example is
in the case of asif dari, who is a known criminal and thug, but still they will vote for him.