This is what Naseer Khan, A rickshaw driver from Peshawar has to say

alas_justice

MPA (400+ posts)
11796281_1639363016343287_3574804120420372746_n.jpg

" In 68 years, if I have seen anyone work it is Imran Khan. I used to drive a rickshaw in ANP, PMLN and PPP time and I drive a rickshaw today and I have noticed a huge change. I have a relationship with the road, so I will speak on them; 75% of the roads are totally fixed.

A man who can fix 75% of the road in two years, fixing 25% will be no difficult task for him. The police system has become excellent; I was first thinking of shifting to Lahore but now I see a great future for myself here. The gift of political awareness than Imran Khan has given us, even if I gave him a 100 marks out of 100 to him on it, it would be little to appreciate this change "

Naseer Khan
Rikshaw driver peshawar

https://www.facebook.com/humansofPTIofficial
 
Last edited by a moderator:

STORMTROOPER

MPA (400+ posts)
Remember a few days back some patwari was saying that "Transportation is the biggest problem in Pakistan".

Yeh loh PATWARI sahab, ab batao is problem ko kon hal karay ga. PMLN ka metro ya PTI ka planning?
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Patwarion ko sharam phir bi nai aati ye corruption mae itney masroof haen or in ko maloom ha ainda agar election

saf o shafaf hoey to ye doobara nai a saktey
 
459zaman

Banned
ہم چاہتے ہیں مرکزی اور صوبائی حکومتیں اپنا پیریڈ مکمل کریں ،ہم کسی کو سیاسی شہید بننے کا موقع نہیں دینا چاہتے تاکہ وہ کل دوبارہ مظلوم بن کر عوام کو دھوکہ نہ دے سکیں اور یہ بہانہ نہ کرسکیں کہ ہم تو دودھ اور شہد کی نہریں بہانے والے تھے لیکن ہمیں موقع نہیں دیا گیا۔ سراج الحق
 
smilingfaces

MPA (400+ posts)
می
میری آج ہی کے پی کے کے نسبتا پسماندہ علاقے سے
تعلق رکھنے والے ایک سکول ٹیچر سے ملاقات ہوی جن کا کہنا تھا کہ جب سے عمران خان آیا ھے بغیر کسی وجہ کے سکول سے استاد کی غیر حاضری کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کیونکہ کسی بھی وقت مانیٹرنگ ٹیم انسپکشن کیلیے آسکتی ہے جن کا پہلاکام ہی سکول میں اساتذہ وغیرہ کی حاضری چیک کرکے موبایںل کے ذریعے آگے بھجوانا ہوتا ہے

استاد صاحب کے مطابق بغیر اطلاع کے چھٹی کرنے پر ان کی تنخواہ سے بھی ایک بار ایک ہزار روپے کٹ چکے ھیں ان کے مطابق ان کو پہلے تو غصہ آیا لیکن ٹھنڈے دماغ کی سوچ نے قایل کیا کہ واقعی ان کی غلطی تھی اور اس کے بعد سے اس غلطی کو نہیں دہرایا ۔ ۔ ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تعلیم کے سلسلے میں واقعی کام ہو رہا ہے ...سننے میں آیا ہے کہ جو والدین بچوں کو روزی روٹی کے مسلے کی وجہ سے سکول نہیں بھیجتے انہیں بارہ سو روپیہ ماہانہ وظیفہ ملتا ہے تاکہ کوئی بچہ کسی بھی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہ جائے
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
شیئر کرنے کا شکریہ لیکن بھائی یہ صرف رکشے والے کی کہانی نہیں بلکہ ایسی کہانیاں ہزاروں کی تعداد میں بکھری پڑی ہیں

رمضان کے اوائل میں میرے ایک بھانجے کو کرنٹ لگ گیا اسے سیدھا لیڈی ریڈنگ ہسپتال لے گئے۔تو انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی بہت بدل اور صاف ستھری ہوگئی ہے۔ دوائیاں دستیاب ہیں اور سٹاف حاضر اور الرٹ تھے۔جب یہ وہاں پہنچے تو دیکھا کہ وہاں ڈاکٹر و سٹاف افطاری میں مصروف تھے۔ تو انہوں نے افطاری چھوڑ کے اسکا علاج کیا اور کوئی دوائی بازار سے نہیں لانا پڑی۔ اور اسی رات وہ بغیر ایک آنہ خرچ کیے گھر خیر و عافیت سے گھر وآپس پہنچ گئے۔

میرا یہی بھانجا حلقہ این اے 3 میں پی ٹی آئی کے اُمیدوار کا اپنے گاؤں کے پولنگ سٹیشن پہ پولنگ ایجنٹ بھی تھا تو اسے میں نے کہا کہ تمھاری پی ٹی آئی کے لیے وہ بھاگ دور ئیگاہ نہیں گئی۔ جبکہ اسکا باپ کٹر اے این پی کا ہے لیکن اسکا بس اپنے گھر والوں پہ نہیں چلتی (ویسے یہ ہر گھر کی کہانی) ۔ اسکو بھی میں نے کہا کہ یہ صرف 2.5 سال ہوئے ہیں اگر پی ٹی آئی کی حکومت 10 سال رہ گئی تو ناجانے کیا کیا ہوگا اندازہ کرو؟
 
Last edited:

smilingfaces

MPA (400+ posts)
تعلیم کے سلسلے میں واقعی کام ہو رہا ہے ...سننے میں آیا ہے کہ جو والدین بچوں کو روزی روٹی کے مسلے کی وجہ سے سکول نہیں بھیجتے انہیں بارہ سو روپیہ وظیفہ ملتا ہے تاکہ کوئی بچہ کسی بھی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہ جائے

ابھی یہ ابتدائ مراحل میں ہے انشاللہ ایک وقت آے گا جب یہ صوبہ ملک کے دوسرے علاقوں کیلیے مثال بنے گا صرف شرط یہ ہے کہ تحریک انصاف اور صوبے میں اس کے اتحادی اپنا فوکس برقرار رکھیں

میرے ایک قریبی عزیز کی جاب محکمہ صحت کی مانیٹرنگ ٹیم میں ہوئ اور یقین کیجیے کہ وہ صوبہ جہاں چپڑاسی کی نوکری پہلے سفارش کے بغیر نہ ہو سکتی تھی اسے نوکری کیلیے ایک روپیہ کی رشوت یا ایک لفظ کی سفارش کی ضرورت نہ پڑی

انشاللہ کسی دن آپ کو ان کی مانیٹرنگ اور اس کے مثبت اثرات کے بارے میں تفصیل سے بتاؤنگا ۔ ۔

:)
 
ایسی خبریں شئیر کرنے کی ضرورت ہے ....کیونکہ بکاؤ میڈیا تو کبھی بتاۓ گا نہیں ...اور باقی صوبوں کے لوگ بے خبر ہی رہیں گے کہ اصل میں وہاں کچھ ہو بھی رہا ہے کہ نہیں ...مجھے امید ہے کہ ان خبروں کو نوں لیگ کے سپورٹر بھی پوزیٹو ہی لیں گے کہ آخر تو ہم پاکستانی ہی ہیں