desan
President (40k+ posts)

One can replace the word corruption with Panama Sharif...
جنرل راحیل نے کنویں سے بالٹیاں خوب نکالیں کتا ایک بھی نہیں نکالا نہ چھوٹا نہ بڑا،بلکہ کتوں کی جمہوریتمستحکم کی لہٰذا ملک ادھر ہی کھڑا ہے
جنرل راحیل نے کنویں سے بالٹیاں خوب نکالیں کتا ایک بھی نہیں نکالا نہ چھوٹا نہ بڑا،بلکہ کتوں کی ’جمہوریت‘‘مستحکم کی لہٰذا ملک ادھر ہی کھڑا ہے
But the Army is corrupt itself......Malik Riaz is their front man ...........Kayani made billions in DHA....Mush is a billionaire as well.....if their top men are like this we are just doing wishful thinkingمیں تو کہتا ہوں ہر آرمی چیف کو اپنی ذمہ داری سمجھنی چاہیے کرپشن کا خاتمہ ....اب کچھ لوگ کہیں گے یہ فوج کا کام نہیں ..جب رانا ثنااللہ جیسے لوگ حکومتی پروجیکٹس میں سے پیسے نکال کر کالعدم جماعتوں کو دیں گے تو ملک میں دہشتگردی پھیلے گی اور جب دہشتگردی پھیلے گی تو گلیاں فوج کو سننی پڑیں گی
بھائی جان راحیل شریف سے اختلافات اپنی جگہ لیکن انھوں نے فوج میں موجود بیشتر کرپٹ افراد کو فارغ کیا تھا .فوج نے اپنے ادارے سے کرپشن کے خاتمے اور احتساب کا آغاز کیا تھا .فوج کا کام ملک میں امن لانا ہے اس کے لئے کرپشن کا خاتمہ انتہائی ضروری ہےBut the Army is corrupt itself......Malik Riaz is their front man ...........Kayani made billions in DHA....Mush is a billionaire as well.....if their top men are like this we are just doing wishful thinking
بھائی جان راحیل شریف سے اختلافات اپنی جگہ لیکن انھوں نے فوج میں موجود بیشتر کرپٹ افراد کو فارغ کیا تھا .فوج نے اپنے ادارے سے کرپشن کے خاتمے اور احتساب کا آغاز کیا تھا .فوج کا کام ملک میں امن لانا ہے اس کے لئے کرپشن کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے

I am your sister.........just to get that confusion sorted........agreed with ur quote......I admire Raheel for that step ........well done...
bhai nahi bulke behin hain yeh.
:)
They were made to resign n told to give money back.......rest Army is the biggest political party in Pakistan it does not want to spoil its image in Pakistanonhoo ne keh diaa aur hum ne maan lia
which ehtasaab?
what
were the charges? who heard them? what was the penalty? were there others involved?
if charges were not heard in a court of law ewith all proceedings made public like other such cases then everything else is meaningless.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|