This is how the transgender community looks at the Coronavirus outbreak

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
What on earth Transgenders have to do, or not to do, with the issue of coronavirus in one manner or the other, except for some PC sentimentality and for cheap click baiting. Worst kind of activism in this dire season.
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بھی بلاول کھسرا سندھ میں کرونا کے خلاف جنگ میں لیڈ کر رہا ہے
 

Gen. Kakarr

Politcal Worker (100+ posts)
What on earth Transgenders have to do, or not to do, with the issue of coronavirus in one manner or the other, except for some PC sentimentality and for cheap click baiting. Worst kind of activism in this dire season.
بھائی جان! بڑے معنی خیز اور دلچسپ معلوم ہوتے ہیں اگر اپنے ارشاداتِ عالیہ کا آپ آسان اردو میں لفظاً ترجمہ کر دیں تو بندہ شکر گزار ہوگا۔ مفہوم و مقصود میں خود نکال لوں گا ?۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں بھی بلاول کھسرا سندھ میں کرونا کے خلاف جنگ میں لیڈ کر رہا ہے
بلو کھسرا کلفٹن کی گلیوں میں:
وے کدے گھر کرونا ہویا؟....مولا خوش رکھے........ ?
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بلو کھسرا کلفٹن کی گلیوں میں:
وے کدے گھر کرونا ہویا؟....مولا خوش رکھے........ ?
کسی کو کھسرا کہنا بذات خود ایک تحسب ہے آپ کسی سے بھی نفرت کا اظہار کسی اور طریقے سے اور کوئی اور نام دے کر بھی کر سکتے ہیں - وہ جیسے نظر آتے ہیں خود کو تو بدل نہیں سکتے لیکن کاش ہم اپنی نظر ہی بدل دیں جس حقارت کی نظر سے ہم انہیں دیکھتے ہیں