This is fascinating about the egyptians

xshadow

Minister (2k+ posts)
موسی علیہ سلام نے اللہ تعالہ سے سوال کیا کہ فرعون جو خدائی کا دعوہ کرتا ہے تو اسے اتنی چھوٹ کیوں ملی ہوئی ہے۔
اللہ تعالہ نے جواب دیا کہ فرعون اپنے لوگوں میں انصاف کرتا ہے۔

اس سے پہلے کہ کوئی مجھ سے اس واقع کی روائیت پوچھے تو میں بتا دوں کہ طارق جمیل صاحب کی زبانی سنا ہے۔ باقی اللہ تعالہ بہترین جاننے والا ہے۔
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
موسی علیہ سلام نے اللہ تعالہ سے سوال کیا کہ فرعون جو خدائی کا دعوہ کرتا ہے تو اسے اتنی چھوٹ کیوں ملی ہوئی ہے۔
اللہ تعالہ نے جواب دیا کہ فرعون اپنے لوگوں میں انصاف کرتا ہے۔

اس سے پہلے کہ کوئی مجھ سے اس واقع کی روائیت پوچھے تو میں بتا دوں کہ طارق جمیل صاحب کی زبانی سنا ہے۔ باقی اللہ تعالہ بہترین جاننے والا ہے۔
Appna muneera tou zulam main insaf aru chorrown key sirparati kar raha iss ka kya.