MariaAli
Banned
- Featured Thumbs
- http://s1.dmcdn.net/Lr0et/280x157-Bf0.jpg
plz... just like Sharifs... photo shoots...
plz... just like Sharifs... photo shoots...
I beg to differ unlike other ruler this Guy cares a lot for his people.
"his" people.
and no different until they show the labor that come to this "enjoyable" place for work are "people" as well...
I know some people in UAE and they say he sometimes go alone visiting people and go to different areas moreover the nationals can go to the palace without any hindrance from other officials. He is really different than most of the rulers.
یہ تو ان غریبوں سے پوچھو جنکا استحصال ہوتا ہے، جن کا خون پسینہ بہتاہے انکی عیاش زندگی کے پیچھے۔
Well he didn't forced people to come and work here. People come by themselves and why the hell he would take care of other people this is the responsibility of the country from where people belong.
کن غریبوں کا استحصال ہوتا ہے اور کن غریبوں کاخون پسینہ بہتا ہے ،انکی عیاش زندگی کے پیچھے؟
یو اے ای،،ان شیوخ کی ذاتی جاگیر ہے،،اور وہان سےنکلنے والی دولت انکی ذاتی دولت،،،اسکے باوجود ان شیخون نے اپنے ہم وطنوں کواپنی دولت میں ایسا شریک کیا ، کہ
دنیا دنگ رہ گئی،،انہوں نے اس دولت کو لے جاکر لندن اور پیرس میں محلات نہیں بنائے بلکہ دنیا کو دبئی جیسا شہر دیا،، دیکھا ہے دبئی،،اور
متحدہ عرب امارات کے لوکل لوگوںکی پر آسائش زندگی دیکھی ہے کبھی آپ نے
ان غریبوں کا۔۔
اللہ نے آپکے شیخوں کا مال دیا ہے، لیکن انسانیت نہیں۔
جتنی انسانیت کی تذلیل عرب میں ہوتی ہے شاید کہیں نہیں، حالانکہ یہ تو اس نبی مہربان pbuh کی سر زمین ہے جو آئے ہی انسانیت کی فلاح کے لیے تھے۔
جنکی تصویریں آپ نے لگائیں ہیں،،ذرا ان سے کہہ کر دیکھیں کہ بھائی تیرا ویزہ کینسل کرادیتا ہوں،،جا اپنے گھر چلا جا،،،،،،،آپ کو گریبان سے پکڑلے گا
جو اپنے ہم وطنوں کو اعلی ترین معیار کی زندگی فراہم کریں، یورپ اور امریکہ سے اچھے گھر اور آسائش فراہم کریں،،ان میں انسانیت نہیں ہے،،،انسانیت زرداری اور نواز شریف میں ہے
کچھ عقل سے کام لو
پہلی بات تو یہ میرے عزیز کے،،دم ٹیڑھی ہوتو سیدھی کرنے کی کوشش کرتےرہنا چاہئے
۔۔۔۔۔۔۔۔ کی دم ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہے گی جو مرضی کرلو۔
او میرے بھائی یہ غریب تو مجبور ہیں، ذرا انکے حالات جاننے کی کوشش تو کرو۔