This is called 'Haste makes waste' .... Punjab govt unplanned and hasty decision making wastes publi

Nice2MU

President (40k+ posts)
اُردو میں اسے کہتے ہیں 'جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے' لیکن یہاں تو دو دو شیاطین ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان دونوں جوکر برادران نے اپنی جلدی اور بیوقوفیوں میں پاکستان کا پٹھا بیٹھا دینا ہے 'انشاء اللہ'۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن قصوروار پھر بھی عمران اور اسکے دھرنے ہونگے۔


1104130381-1.jpg

1104130381-2.gif


https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1104130381&Issue=NP_PEW&Date=20170411
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
بادشاہ حضور نے کہہ دیا اور منصوبہ شروع۔۔۔۔۔۔
کیونکہ عوام کو بیچنے اور عمران کو نیچا دیکھانا بھی ضروری تھا۔۔۔۔۔
نہ کیس کی پراپر سٹیڈی کی گئی نہ سہی طرح سے این او سی لیا گیا۔۔۔۔
اب بڑے بڑے وکیل کرکے کیس کو عدالت میں بھگتا جارہا ھے۔۔۔جسپر مذید اس عوام کا پیسہ لگے گا۔۔۔۔
اب یا تو تاریخی عمارتیں بچائو یا پر اورنج ٹرین۔۔۔۔۔
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
اُردو میں اسے کہتے ہیں 'جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے' لیکن یہاں تو
دو دو شیاطین
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان دونوں جوکر برادران نے اپنی جلدی اور بیوقوفیوں میں پاکستان کا پٹھا بیٹھا دینا ہے 'انشاء اللہ'۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن قصوروار پھر بھی عمران اور اسکے دھرنے ہونگے۔


معلوم نہیں کہ کل اس اشتہار پر کوئی تھریڈ بنا تھا یا نہیں، لیکن آپکی ''دو شیطانوں'' والی بات سے کل کے اخبارات کے بیک پیج پر چھپنے والا یہ منحوس اشتہار یاد آ گیا
پتا نہیں قانونی طور پر حکومت ایسا اشتہار دے بھی سکتی ہے یا نہیں ؟
بہرحال، ہر ذی شعور کو یہ اشتہار دیکھ کر یا تو ماتم کرنا چاہیے یا پھر لعنت کرنی چاہیے
:biggthumpup:

1104129216-1.jpg

Source:
https://www.express.com.pk/epaper/i...ge=Back_Page008&Date=20170410&Pageno=8&View=1

http://e.dunya.com.pk/index.php?e_name=LHR&edate=2017-04-10&page=8
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
حالانکہ ان شیاطین نے اپنی تعریفوں کے لیے پنجاب کے عوام کا پیسہ استعمال کیا اور ان شیاطین نے یہ نہیں بتایا کہ یہ دو نمبر سروئے صرف لاہور کے 3 حلقوں میں ہی کیوں ہوا تھا ؟۔۔۔

مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ ان تین حلقوں میں ہی صرف کیوں سروے کیا؟ باقی حلقوں میں کیوں نہیں ہوا؟

اور اگر لاہور کے باقی حلقوں میں سروے ہوا تو وہاں کے نتائج کیا تھے۔۔۔۔۔۔ کیا نتائج انکے خلاف تھے اسلیے پبلک نہیں کیے گئے؟




معلوم نہیں کہ کل اس اشتہار پر کوئی تھریڈ بنا تھا یا نہیں، لیکن آپکی ''دو شیطانوں'' والی بات سے کل کے اخبارات کے بیک پیج پر چھپنے والا یہ منحوس اشتہار یاد آ گیا
پتا نہیں قانونی طور پر حکومت ایسا اشتہار دے بھی سکتی ہے یا نہیں ؟
بہرحال، ہر ذی شعور کو یہ اشتہار دیکھ کر یا تو ماتم کرنا چاہیے یا پھر لعنت کرنی چاہیے
:biggthumpup:

1104129216-1.jpg

Source:
https://www.express.com.pk/epaper/i...ge=Back_Page008&Date=20170410&Pageno=8&View=1

http://e.dunya.com.pk/index.php?e_name=LHR&edate=2017-04-10&page=8
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Ye tu had darja ki ziyadti hai Pakistani, especially Lahorion kay sath. Jab UNESCO report de raha hai, tu man loo. UNESCO kay swath mil ker hi feasibility study karo, track revise karoo , kaam khattam karoo. UNESCO ko PTI ka department tu nahi hai kay who political benefit kay liyay kuch karay gaa. Saal honay wala hai kaam rukay huay. Samajh nahi aata ye hukmaran itnay bewaqoof kaisay hosaktay hain.

Ideally tu Orange Line project kay bajayee, aik overall mass transit solution prepare kerna chahiyay the jis say pray Lahore ko faida hota. But agar shoro ker hi diya hai tu itni zid kyon.
 

Back
Top