This is called 'FACE SAVING'......!

Annie

Moderator
بہزاد جی نے بھی کمال کا کلپ ڈھونڈھا ہے ،

Simply so hilarious ,, Bechaara goali..
(bigsmile)
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)



NS desperately needs one such keeper۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ کیس کی آج کی سماعت کے بعد ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں

جسٹس جمالی صاحب نواز شریف کے لئے ایسے ہی گول کیپر ثابت ہوئے ہیں
 
Last edited:

Annie

Moderator
پانامہ کیس کی آج کی سماعت کے بعد ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں

جسٹس جمالی صاحب نواز شریف کے لئے ایسے ہی گول کیپر ثابت ہوئے ہیں

کیوں جسٹس صاحب بھی منہ پر نواز کی خاطر سٹیں کھا کھا کر لہولہان هیں ؟
ویسے گولی بیچارا ، کرشماتی طاقت رکھتا تھا ، جیسے نواز کے پاس کرشماتی طاقت ھے ، کؤی نیٹ میں اسکے ہوتے ہوے اسکا جھوٹ پکڑ نے کے لیے شاٹ مار کے تو دکھاے ، ھے نا ؟
;)
 

Back
Top