یہ چھتر کھا کر ہی باز آے گا
پہلے بھی اس کی انہی چولوں کی وجہ سے چھتر مار کر خزانے سے نکالا تھا
اس کو پتا نہیں کیوں ایسی خارش ہے جسکے نتیجے میں یہ سواے اپنا کام کرنے کے باقی سارے کاموں میں دخل دینا اور بیان دینا اپنا فرض سمجھتا ہے
کسی مرغی کا بچہ نہ ہوتو
کل ہی خزانے والے عمران کو کہیں گے کہ بڑی مشکل سے ڈیفالٹ سے بچے ہیں تو یہ پھر بک بک شروع ہوگیا ہے