simple_and_peacefull
Chief Minister (5k+ posts)

Last edited:
بڑے دنوں بعد وزیر مذہبی امور نے دکان کھولی ہے ... یا حالا ، یا مرحبہ
شكراً لك أخي الكريم على إطرائك الرائع
بڑے دنوں بعد وزیر مذہبی امور نے دکان کھولی ہے ... یا حالا ، یا مرحبہ
بس بھائی کبھی کبھی دکان کھولتا ہوں -دل ہی نہیں کرتا فورم پر دکان کھولنے کو -ہر دوسرا بندہ ہر دوسرے کی برائی کی کھوج میں لگاہوتا ہے.
یہ سب کچھ میرے لئے لکھا ہے یا پورے فورم کے لئے ؟ :p
لوگوں کی ایسی کی تیسی .. ہم بوہت لوگ ہیں آپ کے ساتھ .. لات خوف یا حبیبی
میرا خیال ہے کہ میں آپ کی پوسٹ کا جواب دیا ہے.تو ظاہر ہے آپ کے لیے ہے اور کوئی عربی سمجھ لے تو یہ اس کے لیے بھی ہے
أنا لست خائفا أخي العزيز
آپ لوگوں کی وجہ سے دکان نہیں کھول رہے اسی وجہ سے میں ایسا بولا
شكراً لك أخي الكريم على إطرائك الرائع
tumhein Farsi bhi aati hai? :biggthumpup:
ارے گازو بھائی ..یہ فارسی نہیں عربی کے الفاظ ہے- میں تقریباً ٢٦ سال خلیجی ممالک میں گزارے ہے. میں نے اس معاشرے کو بہت قریب سے دیکھا ہے.
tumhein Farsi bhi aati hai? :biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|