They tried to bury us. They didn’t know we were seeds: Maryam Nawaz

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

کسی انسان کے کم ظرف ہونے کے لیے اینا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی زبان سے اپنی تعریف کرنے پر مجبور ہو
دوسروں سے اپنی تعریف سننا مستحسن نہیں، اور اپنی زبان سے اپنی تعریف عذاب ہے

واصف علی واصف کے یہ الفاظ نانی اماں جیسی رنگباز کے لیے ہی کہے گئے ہیں
 

Back
Top