These Elections Are Very Critical For Imran Khan- Mohammad Malick

sher18

Minister (2k+ posts)
Not for IK for Pakistan. If IK doesnt become PM, he will go home, WC92 and Shaukat Khanam is enough for his legacy. But Pakistan will have huge problems. External enemies with the help of Zardari and Nawaz have created economic meltdown. they want Balkanization of Pakistan and surrender of nukes. May Allah help IK win.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
عمران خان وزیر اعظم نہ بنا تو شائد اسے کچھ دیر شکست کا غم ہو گا پھر وہ سپورٹس مین کی طرح ہار قبول کر لے گا، بلکہ سکون میں رہے گا کہ میں نے اپنی پوری کوشش کی تھی...انصافیوں کا بھی یہی حال ہو گا....زیادہ تر شائد سیاست سے ہی بیزار ہو جائیں
باقی عمران خان کے ہارنے کا مطلب ہے ن لیگ واپس آ جاۓ گی یا ن لیگ، ملّا ڈیزل اور پیپلز پارٹی مل کر آئیں گے
پھر
اللہ کا کوئی معجزہ ہی پاکستان کو بچاۓ گا کیونکہ انہوں نے آ کر پورا آئین و قانون تلپٹ کر کے رکھ دینا ہے
اسکے علاوہ جو معاشی صورتحال ہے تو لازمی عالمی طاقتوں کے پاس انکی شرائط پر جانا پڑے گا، سب سے پہلی یا شائد دوسری شرط نیوکلیئر پروگرام تک رسائی دینا ہو گا
پٹواری بھنگڑے ڈالیں گے کہ خلائی مخلوق ہار گئی جبکہ اصل میں پاکستان ہار چکا ہو گا
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
میری رب العزت سے دلی دعا ہے کہ وہ عمران کو کام یابی و کامرانی عطا فرمائیں اور اندرونی و بیرونی سازشوں اور دشمنوں سے اس ملک کو محفوظ رکھیں اور عمران کو دنیا میں عزت و وقار اور ملک کی خدمت کرنے کی توفیق دیں اور ہمارے ملک کو امن امان خوشحالی اور محبت کا گہوارہ بنا دیں اور اپنی اور نبی کریم کی محبت ہمارے دلوں میں پیدا کر دیں آمین
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

Soor ki olaad Haar k phir Murday ki tarha akker k parliaments mai nahi aay ga.
NS ko seenay mai wo wo wo wo wo wo krta krta jahan e fani say cooch kr jaay ga.
 
de10936d318abbdcf90b151cc079f0ac.gif
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Soor ki olaad Haar k phir Murday ki tarha akker k parliaments mai nahi aay ga.
NS ko seenay mai wo wo wo wo wo wo krta krta jahan e fani say cooch kr jaay ga.

سور کی اولاد کو تو پکڑ کر اڈیالہ جیل میں بند کر دیا ہے، وہ واقعی پارلیمنٹ نہیں آئے گا
نواز شریف سینے میں واؤ واؤ واؤ واؤ کرتا ہو جہان فانی سے کوچ کر جاۓ گا ؟
چلو، آمین
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

سور کی اولاد کو تو اڈیالہ جیل بند میں کر دیا ہے، وہ واقعی پارلیمنٹ نہیں آئے گا
نواز شریف سینے میں واؤ واؤ واؤ واؤ کرتا ہو جہان فانی سے کوچ کر جاۓ گا ؟
چلو، آمین
Theekh hai qabool hai. NS peechay SS ko chohor jaay ga.
Or soor pechay Raja raiz or fawad ch ko choor jaay ga.