Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
اگلے عام انتخابات اگر مئی 2018 میں ہوئے اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 یا 5 گھنٹے سے زیادہ ہوا تو ن لیگ شرطیہ الیکشن ہار جائے گی ۔
اگلے عام انتخابات اگر مئی 2018 میں ہوئے اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 یا 5 گھنٹے سے زیادہ ہوا تو ن لیگ شرطیہ الیکشن ہار جائے گی ۔
If the humiliation of Panama wasnt enough for you to defend, you have to spend your time defending more incompetence. Maybe you and the rest of the Nooras need to take your tongue out of the Sharifs arse and accept that no matter how much she pays you, its not worth it.
Sahi Kah rahay hein aap..
Agar 3 ghantay tak ke load shedding rahi, tau kissi kaa baap b Patawaris ko hara nahi sakta.
Phir Khandan - e - Sharefiya, Hazrat Nawaz Shareef Qoum kaa Mandate lay k hamary ooper baadshahat karrain gay..
Zinda hai BB zinda hai.
میں ایک منتخب حکومت کی ٹرم پوری ہونے تک اسکا دفاع کرتا رہوں گا ، پانامہ کا ڈرامہ سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لئے رچایا جا رہا ہے ورنہ 3 ارب روپے کے 4 مکان کوئی قومی مسلہ نہیں تھا ، شریف فیملی صعنتکار ہے جو اتنی خوشحال ضرور ہے جو وہ 3 یا 3 مکان خریدنے کی سکت رکھتی ہو ، اس سے زیادہ کے فنی گالہ عمران پٹواری کی ملکیت ہے جو ایک کرکٹر تھا اور ایک کرکٹر ارب پتی ہو سکتا ہے تو ایک صعنت کار کیوں نہیں ، موجودہ حکومت کے آنے کے بعد سے بہت سی مثبت تبدیلیاں آئی ہیں ، جن میں دہشت گردی کا بڑی حد تک خاتمہ ، معاشی بحالی ، توانائی کے میگا پراجیکٹس کا آغاز اور سی پیک وغیرہ ، ۔۔۔عمران پٹواری اسٹیبلشمنٹ کا ٹٹو ہے جو اپنی اقتدار کی ہوس میں منتخب حکومت کا دھڑن تختہ کر کے ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے ، پہلے دھاندلی اور 35 پنکچر کے بے بنیاد اور جھوٹے الزام پہ اسلام آباد کو یرغمال بنایا ، چینی صدر کے دورے کو روکنے کی سازش کا حصہ بنا ، یہودیوں کا یہ رشتے دار اسرائیل سے مدد نہ لیتا ہو پاکستان کو ڈی سٹیبلائز کرنے کے لئے ؟ اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے،، نواز شریف عمران پٹواری اور اسکے یار زرداری سے بد رجہا بہتر ہے ، تم ترین علیم اور عمران پٹواری کی جتنی چاہے آرس چاٹو ،جھے کوئی اعتراض نہیں
اگلے عام انتخابات اگر مئی 2018 میں ہوئے اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 یا 5 گھنٹے سے زیادہ ہوا تو ن لیگ شرطیہ الیکشن ہار جائے گی ۔
Oh yaar GOBAR ki badboo say dimagh pathra gaya hey....
آپ کی ذہنی صلاحیت بہت محدود ہے اور جتنی باقی ہے وہ غلامی نے ختم کر دی ہے. اگر کوئی اخلاقیات کی بات بتانا بھی چاہے تو اس کیلئے آپ کے پاس بےشرمی کا ہتھیار موجود ہے. بات ٣ ارب یا ٣ روپے کی نہیں ایمانداری کی ہے. نواز شریف نے اپنی جائیداد کے بارے میں جھوٹ بولا ہے اور جھوٹ صرف حرام کی جائیداد کے بارے میں بولا جاتا ہے. بات ختم. منتخب ہو یا نہ ہو عوام کا پیسہ کھانے والا حکمران نہیں رہ سکتا
آپ کی ذہنی صلاحیت بہت محدود ہے اور جتنی باقی ہے وہ غلامی نے ختم کر دی ہے. اگر کوئی اخلاقیات کی بات بتانا بھی چاہے تو اس کیلئے آپ کے پاس بےشرمی کا ہتھیار موجود ہے. بات ٣ ارب یا ٣ روپے کی نہیں ایمانداری کی ہے. نواز شریف نے اپنی جائیداد کے بارے میں جھوٹ بولا ہے اور جھوٹ صرف حرام کی جائیداد کے بارے میں بولا جاتا ہے. بات ختم. منتخب ہو یا نہ ہو عوام کا پیسہ کھانے والا حکمران نہیں رہ سکتا
Oh yaar GOBAR ki badboo say dimagh pathra gaya hey....
آپ لوگوں کا جھوٹ اور دیانت داری کا معیار کیا ہے ؟ دبئی میں علیمہ کلوٹی کی خفیہ جائیداد کا دفاع کرنا ؟ یاد رہے کہ علیمہ کالی عمران پٹواری کی بہن ہے اور شوکت خانم بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ممبر ۔۔۔۔۔علیم خان اور جہانگیر ترین کے بارے کیا خیالات ہیں جن کی کرپشن ، لوٹ مار اور بنکوں کے قرضوں میں اربوں روپے ہڑپ کر جانے کے واضح ثبوت موجود ہیں یاد رہے کہ یہ دونوں عمران پٹواری کے اہم ترین ساتھی ہیں ، اس سے بخوابی عمران پٹواری کی نیت کا اندازہ ہوتا ہے ، علیم مافیا ایسی بے شرم چیز ہے کہ فنی گالہ کے ساتھ موجود زمینوں پہ قبضے سے باز نہیں آیا اور سوال پوچھے جانے پر صحافی کو گالیاں بکنے لگ گیا اور تو اور عمران پٹواری علیم لفنگے کی صفائیاں دینے آگیا ، عوام کا پیسہ کھایا یا اپنا پیسہ تھا یہ ثابت ہونا ابھی باقی ہے ، عوام کے پیسے کا اتنا ہی احساس عمران پٹواری کو ہوتا تو 467 ارب روپے کی ڈکیتی مارنے والے ڈاکٹر عاصم کے خلاف مقدمات کے لئے دھرنہ دیتا ،،،جس پرویز الہیٰ کو پنجاب کا ڈاکو کہا کرتا تھا اس سے اتحاد بنا لیا ، یار تمہیں کون کون سی اور کتنی مثالیں دوں ؟ تم منافق اور جھوٹے لوگ ہو ، سیدھی اور صاف بات ہے کہ یہ سارا ڈرامہ نواز شریف کو سیاست سے ہٹانے کے لئے رچایا جا رہا ہے
نہ تو علیمہ خان کسی سرکاری عھدے پر رہی ہے اور نہ ہی اسکا کوئی رشتہ دار. لیکن یہ بات آپکی سمجھ میں نہیں آتی. پہلے الف ب تو سیکھ لو پھر یہاں کسی سے بحث کرو. نون لیگیوں سے بحث کرنا بھی بھینس کے آگے بین بجانے کے برابر ہے. دنیا کی نالائق ترین قوم ہے اور نالائق ترین لیڈر. اپنی ہی اخلاقیات اور اپنے ہی معیار بنائے ہوئے ہیں. پہلے اصول بتانا پڑتا ہے. پھر اسے لاگو کرنے کا طریقہ بتانا پڑتا ہے. پھر بھی کتے کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی. چھوٹے بچے یہ اصول لکھ کر رکھ لو اور صبح شام ورد کیا کرو کہ جو شخص یا اسکا کوئی رشتہ دار سرکاری پوسٹ پہ رہا ہی نہیں اس سے کس پیسے کا حساب پوچھیں گے؟ علیم خان اور جہانگیر ترین کے خلاف ایک بھی بات ثابت نہیں ہوئی ہے. کوئی ادارہ ثابت نہیں کر سکا. انکے بد ترین مخالف ثابت نہیں کر سکے نہ ہی انکا کوئی جھوٹ پکڑا گیا ہے. آپ اپنی بےشرمی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ جس بنیاد پر آپ شریف خاندان کا دفاع کرتے ہیں اسی بنیاد پر علیم اور ترین کے خلاف حتمی ثبوت تسلیم کر لیتے ہیں. اسے کہتے ہیں منافقت. دھرنا عدالت کے خلاف نہیں دیا جاتا. دھرنا حکومت کے خلاف دیا جاتا ہے. اتنی منی سی عقل ہے آپکی کہ یہ بھی سمجھ نہیں آئی کہ عمران خان کو ڈاکٹر عاصم کے خلاف دھرنا دینے کا کہہ کر آپ قبول کر رہے ہیں کہ حکومت یعنی کہ آپکا لیڈر انکی کرپشن کے دفاع میں شامل ہے. لہٰذا چور کو پکڑنے سے پہلے چور کی نانی کو پکڑنا چاہیے. یہ آپکی بدقسمتی ہے کہ الله نے دنیا میں حرام مال کے دفاع پر لگا دیا ہے. یہ نا ممکن کام ہے. اس لئے کوئی دلیل نہیں ہے. بس پھپھے کٹنیوں کی طرح طعنے دینے کے قابل رہ گئے ہو. جس بندے کو اتنی عقل نہ ہو کہ جرم پر ایکشن حکومت نے لینا ہوتا ہے اس سے بندہ کیا بحث کرے؟
اگلے عام انتخابات اگر مئی 2018 میں ہوئے اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 یا 5 گھنٹے سے زیادہ ہوا تو ن لیگ شرطیہ الیکشن ہار جائے گی ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|