There is no vulgarity in my trailer, i think its Hot . Qandeel Baloch

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: There is no vulgarity in my trailer, i think its Hot _ Qandeel Baloch



قندیل بلوچ کو تو نہ پتہ چلا، لیکن دیکھنے والوں کو اُلٹی ضرور آ گئی ایسی بھدی پرفارمنس دیکھ کر

اس پر ٹائم برباد کرنے سے بہتر ہے بندہ ایک بار پھر آئی۔ٹُو۔آئی دیکھ لے
 

LeezaKhan

Minister (2k+ posts)
Re: There is no vulgarity in my trailer, i think its Hot _ Qandeel Baloch

Is she a famous actress in Pakistan?

I thought Pakistani actresses were too decent in the past.
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
او اڈمن/ ماڈ کدھر ہیں۔ ۔ ۔اس پاگل عورت پر آلریڈی چار وڈیو تھریڈ بن چکے ہیں۔ ۔ ۔ کچھ تو خیال کرو۔ ۔ ۔ایک ایک منٹ کے کلپس ہر دو دو منٹ کے بعد پوسٹ ہورہے ہیں۔ ۔ ۔

:doh:
 
فضول اور واہیات عورت کو میڈیا کیوں جگہ دے رہا ہے؟ سمجھ سے باہر ہے یہ بات
 

Back
Top