And we are very well aware of your definition of a leader...
اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کی کرشماتی شخصیت کی وجہ سے تحریک انصاف کا وجود ہے ، عمران کے بعد تحریک انصاف کا جنازہ نکل جائے گا ، جبکہ ن لیگ میں نواز کے علاوہ شہباز لیڈر ہے ، احسن اقبال ہے ، چوہدری نثار ہے ،

LOL.. I don't think so.. Najam Sethi is talking about Maryam Nawaz, Hamza Shahbaz, Salman Shahbaz, Hussain Nawaz, yes but the Samdi Ishaq dar and the son in Law Captain Safdar has a grim chance too.:)
چوہدری صاحب جان دیو ، آپ کو بھی اچھی طرح معلوم ہے شریفوں کے ہوتے ان میں سے کوئی بھی لیڈ نہیں کر سکتا اور جب لیڈ نہیں کر سکتے تو کہاں کے لیڈر
عامر صاحب ، میں نثار ،شہباز اور چند دیگر لیڈرز کو نواز شریف کے متبادل کے طور پہ بتا رہا ہوں ،،، ویسے تو،ن لیگ کا مطلب نواز شریف مسلم لیگ ہے ،،مگر ہم فرض کر لیتے ہیں کہ نواز شریف نا اہل ہوجائے یا کوئی اور حادثہ ہو جائے تو ن لیگ کے پاس ایسے بندے ہیں جو نواز شریف کا متبادل ہوں گے۔
Noon League Mian sab ka Istaqbaal krty huye (bigsmile)برکتیا !!! یہ گنجم سیٹھی لیڈروں کے اس پورے ٹبر کا ذکر کر رہاہے جو رائیونڈ محل کے لان میں اپنی اپنی باری کے انتظار میں ہیں ، تم صرف باہر بیٹھ کر چاؤں چاؤں کرنے والوں میں سے ہو
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|