لبڑوں کی پریشانی ختم ہوئی لبرل حکومت کی جانب سے سیکولر آزم خطرے میں محسوس کرتے ہوئے دیوانہ وار کمنٹس کر رہے تھے
مسلمان کو بدنام کیا جاتا ہے اسی دوران سیکولر لبرل ریاست میں کیا ہو رہا ہے ملاحظہ فرمائیں
Employers can ban staff from wearing headscarves, European court rules
معاملہ خوش اسلوبی سے نبڑ گیا خطرہ ٹلاجناب اسمیں لبڑے اور مولوی کی کوئی بات نہیں تھی۔ یہ بات ہی بیہودہ تھی کہ حجاب کو اضافی نمبرز سے جوڑ دیا جائے۔ یہ ایک خالص مذہبی معاملہ ہے، جو اللہ کا حکم سمجھ کر اس پر عمل کرے گا وہ اللہ کی طرف سے انعام پائے گا۔ حجاب کروانے کیلئے انعامی پیکج دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ دوسری بات، اس حیران کن پیکج پر عمل کیسے ہو گا؟ دو عدد حجابی گواہ لانے پڑیں گے جو یہ گواہی دینگے کہ فلاں لڑکی نے پورا سال حجاب کیا اسلیے اسکو پانچ نمبر اضافی دیے جائیں۔ یا رزلٹ والے دن ہی باحجاب ہونا کافی ہو گا؟ یا داخلہ فارم پر ایک اضافی خانہ موجود ہو گا "حجاب کرنے والی طالبات خانہ گیارہ ایف پر کراس کا نشان بنائیں"۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|