Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:
بلکل ایسا ہی ہے جس کا بس جدھر چلتا ہے اس کی ہی من مانی چلتی ہے اور قانون بھی ان کے لیے علیحدہ ہوتا ہے اس فورم کی ہی مثال لے لی جاے ادھر ایک مخصوس مکتبہ فکر اور جماعت کے لیے قانون اور ہے اور دوسری سوچ کے لیے وہی اور ہے تم لوگ خود پہلے اس سوچ کو اس فورم پر لاگو کرو تاکہ کم از کم اس فورم سے ہی انصاف شروع کیا جاے
AGAR ISS FORUM PER INSAF NAHI MIL RAHA TU KISI AUR FORUM PER JAO YAHAN KIYON JHAK MAR RAHAY HO?:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|