There are signs that COAS Raheel Sharif saved Pervaiz Musharaf - Gen (R) Abdul Qadir Baloch

PakiboyUK

Politcal Worker (100+ posts)
Dr Shahid Masood is spot on !
Character assasination of General Raheel Sharif has been started by pmln !
 
Last edited:

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Qadir Balouch.... Fauj was under your Govt.... if anything went wrong not him but you are responsible....

If you say Fauj was powerful and you were not let do your job then I will ask you this:

What is the use of this parliament....? just to approve laws to overthrow JC's decisions?

Shame on your PMLN...

Not asking for any derogatory remarks but any counter statement with some logic will be appreciated.....
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
Qadir Baloch was Raheel Senior in military and they both are best friend. Problem is when civilian says something but these two are retired Generals so no worries.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
کتے باہر آگئے

سلیم صافی کو تو گولی مار دینی چاھئیے۔ یہ ملک دشمن افغانی نسل ھمیشہ ایسی بے بنیاد باتیں پھیلا کر انارکی پیدا کرتا ہے

امید ہے کہ کوئی محب وطن پاکستانی اسے اس کے جائز مقام تک پہنچا دے گا۔
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​آہ یہ پہلی دفعہ ہے کہ اس شخص کی پوسٹ میں کسی جنرل سے حکومت کا تختہ الٹنے کی اپیل نہیں کی گئ ہے- باقی اسکے کوسنے تو ویسے ہی ہیں جو بڑی بوڑھیاں دیا کرتی تھیں کہ انگریز کی توپوں میں کیڑے پڑیں- جرنیلی سپورٹ کے بغیر پی ٹی آئ کی بے بسی اور لاچارگی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے

آپ لوگ اللہ سے ڈرنے والوں میں سے نہیں۔ آپ نواز شریف سے ڈرنے والوں میں سے ہیں۔ بس آپ کے لئے یہی کافی ہے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
بنی گالہ کی دیواروں پہ ناصر
اداسی بال کھولے سو رہی ہے

آپ لوگ اللہ سے ڈرنے والوں میں سے نہیں۔ آپ نواز شریف سے ڈرنے والوں میں سے ہیں۔ بس آپ کے لئے یہی کافی ہے
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
بنی گالہ کے گھر کی دیواروں پہ ناصر
اداسی بال کھولے سو رہی ہے

یہ لکھتے کہ رزق دینے والا اللہ ہے۔ میں مسلمان ہوں اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی ہیں اور لکھو کہ اللہ کی کتاب پر ایمان لایا اور رشوت، حرام خوری، ملکی پیسہ چرانا جرم ہے، حرام ہے اور اللہ اس پر زبردست پکڑے گا، شاید آج رات کو ہی پکڑ ہوجائے اللہ ہو اعلم
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
تم دعوے ایسے کرتے ہو اور اپنے تئیں گھمنڈ ایسے رکھتے ہو جیسے خدا تم سے پوچھ کر اور تمہاری سفارش پر سزا و جزا کے فیصلے کرتا ہے- تمہیں کیا معلوم کہ خدا کے نزدیک کس کا کیا عمل مقبول ہے

آپ کی بات درست ہے مگر میری بات دھرا دیتے، شرماو نہیں۔ اللہ کے رازق ہونے کا اقرار کر لو۔
 
Talwar Gujjar

Wah b Jurnail k tabdeeli k ehlaan hautay h Khuda, Rasool yaad aa gaey. As they say musalmani danday k ha.
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​تمہارے کہے بغیر بھی میں خدا شکر روز کرتا ہوں جس نے مجھے میری قابلیت سے کہیں بڑھ کر نوازا ہے اور ہر طرح کی آسودگی اور بے فکری عطا کی ہے- لیکن اپنے اعمال پر مجھے کوئ گھمنڈ نہیں صرف خدا کی رحمت سے امید رہتی ہے

آپ کی بات درست ہے مگر میری بات دھرا دیتے، شرماو نہیں۔ اللہ کے رازق ہونے کا اقرار کر لو۔
 
D.fails

Politcal Worker (100+ posts)
​آہ یہ پہلی دفعہ ہے کہ اس شخص کی پوسٹ میں کسی جنرل سے حکومت کا تختہ الٹنے کی اپیل نہیں کی گئ ہے- باقی اسکے کوسنے تو ویسے ہی ہیں جو بڑی بوڑھیاں دیا کرتی تھیں کہ انگریز کی توپوں میں کیڑے پڑیں- جرنیلی سپورٹ کے بغیر پی ٹی آئ کی بے بسی اور لاچارگی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے

Gen Jilaani ki support sy kon aya tha?
Gen Zia ko kis ny apna Rohani Baap kaha tha?

GHQ ki pedawaar Politicians or Real Politician main farq hota hy.
 
Back
Top