اِس الیکشن میں بالخصوص تمام بزرگوں اور اُن لوگوں کے ووٹ ڈالنے پر شدید پابندی ہونی چاہیئے جو ہمیں اِن حالوں میں پہنچا کر اپنی "بخشش" اور ہمارے "سُہانے مستقبل" کی دُعائیں بھی مانگتے ہیں۔
ہمارے بڑوں نے تو جو گُل کھِلانے تھے کھِلا لیئے اب ایک باری بچوں کو بھی کھُل کھیلنے دو (bigsmile)۔جناب ١٨ سال والی شرط کے ساتھ اب نئی شرط یہ بھی ہونی چاہے کے ٣٥ سال سے اوپر والا کوئی انسان ووٹ نہیں ڈال سکتا یقین مانو پاکستان کے سارے مسلے حل ہو جائیں گے
جناب ١٨ سال والی شرط کے ساتھ اب نئی شرط یہ بھی ہونی چاہے کے ٣٥ سال سے اوپر والا کوئی انسان ووٹ نہیں ڈال سکتا یقین مانو پاکستان کے سارے مسلے حل ہو جائیں گے
ہمارے بڑوں نے تو جو گُل کھِلانے تھے کھِلا لیئے اب ایک باری بچوں کو بھی کھُل کھیلنے دو (bigsmile)۔
آپ نے اپنے پاکستان میں اپنی زندگیاں بِتا لیں اب ہمارا پاکستان ہمارے حوالے کر دو ۔ ۔ ۔ ۔ بزرگو، قبضہ گروپ نہ بنو پلیز !!۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|