Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
فوجوں کو شکست دی جاسکتی ہے قوموں کو شکست نہیں دی جاسکتی- فوجیوں کی تنخوا بند ہوسکتی قوموں کی تنخوا نہیں ہوتی- جیسے ہی زاہد حامد کے پراٹھے بند ہوجائیں تو تقریر بھی بند ہوجائیگی وڑائچ صا حب کا سیاست پاک پر آنا بھی بند ہوجائے گا
:lol:
Khan Ji! aap to aadhay Wali Allah niklay(clap)(clap)(clap) However, to extract sense out of your statements, one must wait until you become complete Wali Allah:)
مجھے یقین ہے کہ یہ آدمی ملک سے محبّت کرتا ہے
مگر میرا اس سے سوال ہے کہ ان لوگو نے خود لڑنے کی بجاے نوجوان لڑکوں کو افغان جہاد پر کیوں بھجوایا
یہ ایک الگ سوال ہے کہ جہاد سہی تھا یا غلط مگے معصوم نوجوان لڑکے کیوں
مجھے تو لگتا ہے کہ ہمیں انہی لڑکوں کے ما باپ کی بددعا لگی ہے کہ آج پورا پاکستان جل رہا ہے
وڑائچ صا حب اپ نے ویڈیو آدھا کاٹ دیا ہے یہ میں تو نہیں کہ رہا حمید گل صا حب کہ رہے ہیں- ویسے اپ تردید تو نہیں کررہے اسکا مطلب ہے پیش گوئی درست;):lol: ہے
اگر ہمیں زندہ رہنا ہے تو آپ کی تردید کیسے کر سکتے ہیں ........جنرل صاحب کی روح آپ کے اندر حلول کر جاتی ہے مجھے نہیں پتا تھا.... .......پلیز چیک کوئی اور نہ ہو ...... .......نیم ولی خطرہ جان
فوجی اور جرنیل ایک ہی کام سیکھتے ہیں اور اسی سے ہی سارے مسائل حل کرتے ہیں میں بہت امن پسند شخص ہوں مجھ میں جنرل صاحب کی روح حلول نہیں کر سکتی یہ تو میں صرف اپ کے تاروں کو کبھی کھبار چھیڑنے کی کوشیش کرتا ہوں تاکہ اپ کی ٹیوننگ بتہر ہوجائے ویسے زندہ رہنے کا ڈر تو مجھے ہونا چاہئے اپ جیسے لوگوں کے ساتھ شرارت کرنے سے
[/right]
Agar hamara bhai khush ho jaata hay to kuch to iska ajar o sawab ho ga....kisi kay chehray par muskrahat lana bhi to sadqa mein shamil hay.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|