The US Will No Longer Train Syrian Rebels - Newsy

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


پچاس کروڑ ڈالر (جی ہاں، پانچ سو ملین ڈالر، دوگنا جن کا ایک ارب ڈالر ہوتے ہیں) کی چرس پُھونکنے کے بعد یہ عقل آئی؟؟
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
کرائے کے ٹٹو اب کسی کام کے نہیں رہے۔ ۔ ویسے بھی ایسا کون جگر والا ہوگا جو روسی خونخوار ٹینکوں اور تیاروں کے سامنے کھڑا رہے۔ ۔ چیچنئن جہادی یاد ہیں ناں!!۔ ۔ ۔