افسوس کی بات ہے۔ ہمارے ملک کا یہی تو المیہ ہے کہ یہاں انسان کی کوئی قدر نہیں اسی لئے پڑھے لکھے لوگ یا وہ لوگ جو بیرون ملک پڑھنے کے لئے جاتے ہیں وہ واپسی کا خیال بھی دل سے نکال دیتے ہیں۔ جہاں ڈاکٹروں کے ساتھ ایسا سلوک ہو وہاں کسی قسم کی بہتری کی امید نہیں کی جا سکتی