The top 10 richest people on earth

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
[h=5]I have to share it, thanks to the friend who sent it to me.

THE TOP 10 RICHEST PEOPLE ON EARTH

10. Mukesh Ambani- Net Worth: $27.0 Billion.

9. Eike Batista- Net Worth: $30.0 Billion.

8. Amancio Ortega- Net Worth: $31.0 Billion.

7. Lakhsmi Mittal- Net Worth: $31.1 Billion.

6. Lawrence Ellison- Net Worth: $39.5 Billion.

5. Bernard Arnault- Net Worth: $41.0 Billion.

4. Warren Buffett- Net Worth: $50.0 Billion.

3. Bill Gates- Net Worth: $56.0 Billion.

2. Carlos Slim Helu- Net Worth: $74.0 Billion.

1. The ONE who prays the two rak'ah (units of prayer) Sunnah of Fajar (the pre dawn prayer).

The Messenger peace be upon him said: "The two rak'ah (sunnah) of the Fajar prayer are better than this World and ALL it contains.'' [Sahih Muslim]

[/h]
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
her cheez main islam ko kiun lay attay ho.....

Kya Aap ko her cheez mein aur her taraf Islam (peace) nahi chahiye. Ab mera sawal aap se ha kah aapko islam se itni chirr kyun hai. this post was perfect and inspirational.


اب آپ نیچے دی ہویی دو قرآنی سورتوں کا ترجمہ پڑھیں اور دیکھیں کہ اس معاملے میں اسلام کو بیچ میں لانا ٹھیک ہے کہ نہیں*


تباہی ہے ہر اس شخص کے لیے جو لوگوں پر طعن اور براییاں کرتا ہے ۔ جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا۔ وہ سمجھتا ہے کہ اسکا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا۔ ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جاے گا۔ اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ ؟ اللہ کی آگ خوب بھڑکایی ہویی ۔ جو دلوں تک پہنچے گی۔ وہ ان پر ڈھانک کر بند کر دی جاے گی ۔ اس حالت میں کہ وہ اونچے اونچے ستونوں میں گھرے ہوے ہوں گے ۔۔۔۔۔ سورہ ھمزہ


غفلت میں رکھا تمھیں کثرت کی بہتات نے۔ حتّٰی کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔ ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جاے گا۔ پھر ہر گز نہیں ، عنقریب تم کو معلوم ہو جاے گا۔ ہر گز نہیں، اگر تم عقینی علم کی حیثیت سے جانتے ہوتے تو تم ایسا نہ کرتے ۔ تم دوزخ دیکھ کر رہوگے ۔ پھر سن لوکہ تم بالکل یقین کے ساتھ اسے دیکھ لوگے ۔ پھر ضرور اس روز تم سے ان نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جاے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔سورہ التکاثر
 

niazi

MPA (400+ posts)
True only remembrance of Allah give peace,money is Allahs gift but should be kept only according to our needs not luxuries ,rest should be handed over to more needier.
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
Kya Aap ko her cheez mein aur her taraf Islam (peace) nahi chahiye. Ab mera sawal aap se ha kah aapko islam se itni chirr kyun hai. this post was perfect and inspirational.


اب آپ نیچے دی ہویی دو قرآنی سورتوں کا ترجمہ پڑھیں اور دیکھیں کہ اس معاملے میں اسلام کو بیچ میں لانا ٹھیک ہے کہ نہیں*


تباہی ہے ہر اس شخص کے لیے جو لوگوں پر طعن اور براییاں کرتا ہے ۔ جس نے مال جمع کیا اور اسے گن گن کر رکھا۔ وہ سمجھتا ہے کہ اسکا مال ہمیشہ اس کے پاس رہے گا۔ ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جاے گا۔ اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ ؟ اللہ کی آگ خوب بھڑکایی ہویی ۔ جو دلوں تک پہنچے گی۔ وہ ان پر ڈھانک کر بند کر دی جاے گی ۔ اس حالت میں کہ وہ اونچے اونچے ستونوں میں گھرے ہوے ہوں گے ۔۔۔۔۔ سورہ ھمزہ


غفلت میں رکھا تمھیں کثرت کی بہتات نے۔ حتّٰی کہ تم نے قبریں جا دیکھیں۔ ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جاے گا۔ پھر ہر گز نہیں ، عنقریب تم کو معلوم ہو جاے گا۔ ہر گز نہیں، اگر تم عقینی علم کی حیثیت سے جانتے ہوتے تو تم ایسا نہ کرتے ۔ تم دوزخ دیکھ کر رہوگے ۔ پھر سن لوکہ تم بالکل یقین کے ساتھ اسے دیکھ لوگے ۔ پھر ضرور اس روز تم سے ان نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جاے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔سورہ التکاثر

Bohat khoobsurat JazakAllah brother...........
 

KK YASIR

Minister (2k+ posts)
her cheez main islam ko kiun lay attay ho.....


Kion k is kainat k zarra zarra Musalman hai aur Allah Pak ki Tasbih kerta hai .. App k Jism ki her her cheez Allah Pak ne Paida ki hai aur usi ne hamre liyeh Deen-e-Islam ko nijaat ka zriyah banaya hai...... App k paas apna hai kia sab kuch Allah ka dia huwa hai
 

Back
Top