مسئلہ سوشل میڈیا گستاخانہ پیجز کا ہو تو طارق جمیل خاموش وینا ملک کا ہو تو ٹی وی پر بھی بے پردہ خاتون کے سامنے حاضر
مسئلہ طالبان کے خود کش بمبوں کا ہو تو طارق جمیل مستقل چپ جے جے کو ایک تھپڑ پڑ جائے تو مولانا کا رو رو کہ برا حال
مسئلہ ملک میں کرپشن لوٹ مار اور حکمرانوں کی چوری کا ہو تو مولانا کہتا ہم کسی کو برا نہیں کہتے
کیا علماء کس کام بس لوگوں کے چندے سے پوری دنیا میں گھوم کر تقریریں کرنا ہی رہ گیا ہے ؟ طارق جمیل کو اپنا سورس آف انکم بھی بتانا ہو گا ( زمینوں والی کہانی پرانی ہو گئی) مولانا کا گھر جس جس نے دیکھا ہے وہ سرے محل کو بھول جائیں گے ، کیا محلوں میں رہنا بھی ثواب ہے ؟