الله کے بندے کیسے پروفیشنل ہو کے براہ راست بھاشن تو دینا شروع کر دیا اور ملک ریاض کے پاس اپنی نوکری پکی کرنے کی کوشش ہے یہ تو معلوم ہوگیا اور اس میں کوئی برا ئی بھی نہیں مگر اینکر میں یا آیندہ ببنے والے اینکر میں آپ نا تو دلیپ کمار ہو نا امیتابھ بچن نا محمد علی نا وحید مراد یا ندیم یا سلطان رہی کہ آپ یوں ایک کلپ بنا ؤ گے تو سب آپ کو جانتے ہونگے بہت ہی غیر پروفیشنل آغاز ہے سب سے پہلے اپنا نام بتایا جاتا ہے اور یہ بتایا جا تا ہے کہ آپ وہاں کیا تھے کس پوسٹ پر تھے آپ کا کیا رول تھا میں اور مجھ جسے لاکھوں بندے آپ کو جانتے تک نہیں پہلے اپنا نام اور اپنا مختصر تعارف کراؤ پھر کوئی کلپ بناؤ کیوں آپ کے کلپ سے یہ لگا ہے کہ ایک گروپ نے آپ کو ادائیگی کر کے یہ کلپ بنوایا اپنی پوز یشن کلیر کرنے کو اور ہر غلطی کا الزام دوسرے گروپ پر شفٹ کرنے کو،،، کلپ بنانا ہے تو پہلے اپنے آپ کو تو متعارف کراؤ آپ نے تو اپنا نام تک نہیں بتایا کیونکہ اکثر اوقات بندے کا نام معلوم ہوتا ہے شکل سے ناواقفیت ہوتی ہے تو اس واسطے پروفیشنل بنو پہلے آپ اپنا انٹروڈکشن کراؤ