Mehwish hayat un 25 larkiyoun main shamil the jin peh money laundering ka ilzam tha......
Wesay mehwish hayat nay aesa kya kiya hai jo us ko hilal e imtiaz diya jaraha hai
Hum nay apnay awards ki haisiyat khud do kori ki kardi hai, jis ko dil karta hai awards daydytay hain.
Saylani, key founder ko koe award nahe milta, kyun k wo molvi hai.....
Kuch log hazaroun afrad ki bhook mita kar bhe award k haqdar nahe tehartay , or kuch item song kar k bhe award lay jati hain.
Did it hurt? If no, then good! It shows diginity doesn't matter to you. IF it did hurt then know this is what you are doing to others without any substantial proof!
It is well known in India that 300 people died in Balakot and a F-16 crashed..
IT is "well known" ....
Grow up as a human being and stop earning sins for yourself just to satisfy your "CHASS!!"

Yaar bongia na maro aur PMLn k khotoo ki tarha PTI ki her ulti seedhi baat ko defend kerney na a jaya kro, koi apni aqal sey bhi kaam liya kro.koi walid reason hai k is ko award kyun mil raha hai swaye is k, k previous governments ney bhi award diye thae. Rest is that IK team is very poor this chronie ismaeel, naeem, and now asad umer just waste and leeches.

mujhe kyun nikala ki jaga...mujhe award kyun diya,,,,,,ye roye gi sari zindagi kyunke iss kiya kuch nahin siwai kisi ki god men bethne ke.....ye award uska subut hai...
agar iss ran*di ko tamgha diya to is tamghe ka haal noble peace prize ki tarah ek take ka nahin rahe ga.... **Pakistan men sharab, sood aur behayai band karo**
I have never seen such candidate from Hollywood being rewarded in US. This matter involves national prestige and should be treated as such. Bringing film industry and low quality people in the middle is truly shameful and petty. Just shows that the nation values dancers and petty people over people who do work of national importance like soldiers, policemen, researchers, engineers and scientists.
Such awards in US are given to soliders who do excellent work or eminent researchers or literary personalities rather than lollywood/dancer material
اس ویڈیو کے مطابق تو عمران اسماعیل یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ کبھی اس خاتون سے نہیں ملا۔البتہ پسند ہے۔ اس لیے داشتہ والی بات تو بالکل نامناسب ہے۔ لیکن بطور ایکٹرس پسند کرنے کا یہ مطلب نہیں کہ اسے اتنا بڑا اعزاز دیا جائے۔ اس نے ملکی سطح پر کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو۔ البتہ اس کی اکثر باتوں پر ہم جیسے اولڈ فیشنڈ لوگ شرمندگی سے سر جھکا لیتے ہیں، بُرا ہو ہماری غیر سنجیدہ جمہوری حکومتوں کا۔۔ یہ انہوں سے پاکستان کے بڑے اعزازات کو بے توقیر کر دیا۔ اس کی شروعات مشرف کے بعد آنے والی پی پی حکومت نے کیا اور نواز شریف نے یہ بدعت جاری رکھی اور اب اگر پی ٹی آئی بھی اسی روش پر قائم رہے تو افسوس کیا جا سکتا ہے۔
ہمیں یاد ہے جنرل ضیا کے بعد جب بینظیر کی حکومت آئی تو انہوں نے ایک برٹش آرمی آفسر میجر ویلیم کو یہ اعزاز دیا۔ میجر ویلیم قیام پاکستان کے وقت گلگت بلتستان میں ایک فوجی دستے کے ہمراہ موجود تھے ، قیام پاکستان کے بعد کشمیر کے مہاراجا نے ہندوستان کے ساتھ الحاق کیا اس وقت گلگت بلتستان کشمیر کا حصہ تھا۔ اس وقت پاکستان کی کوئی طاقت نہیں تھیاور عین ممکن تھا کہ گلگت ہندوستان کا حصہ بن جائے، میجر ویلیم اُٹھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے اس الحاق کو نہ ہونے دیا اور بہارتی فوج سے جنگ کرنے کا اعلان کیا۔ بعد میں کشمیر پر قبائلی جوانوں نے حملہ کیا اور آزاد کشمیر کو انڈیا کے چنگل سے چھڑایا۔ جب کہ گلگت بلتستان بھی پاکستان کا حصہ بنا۔
سو کسی زمانے میں نشان امتیاز ایسے لوگوں کو ملا کرتا تھا۔