THE real reason behind the downfall of MQM's Altaf Hussain

mubashirrao

MPA (400+ posts)
او جا بھائی سر نہ کھا ، تو بھی الطاف حسین کی کٹیگری کا ہی ہے ، آرمی کے خلاف ہفتے پہلے تو خود بھاؤ بھاؤ کرتا تھا ، شاید رینجر کے خوف سے تجھے بھی قبض ہوگئی ہوئی ہے


 

Pti_Guy

Councller (250+ posts)
Zabardast analysis....... Hairatkada bhai aaj tu aap cha gaye ho :biggthumpup:

International Secretariat main saare uthaae geeray hain...... Altaf Hussain gaali bhi de tu wah wah kerte hain.
 

Diriyah

Banned
r


The Muttahida Qaumi Movement (MQM) won just over 95,000 votes in the Karachi seat it has held for years, the Election Commission said.

Voters have said.... again and again.

http://www.reuters.com/article/2015/04/24/us-pakistan-politics-idUSKBN0NF0Q720150424
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
Question is will other parties let mqm fall down or will they be fearful of Domino's effect?
 

hairatkada

Banned
او جا بھائی سر نہ کھا ، تو بھی الطاف حسین کی کٹیگری کا ہی ہے ، آرمی کے خلاف ہفتے پہلے تو خود بھاؤ بھاؤ کرتا تھا ، شاید رینجر کے خوف سے تجھے بھی قبض ہوگئی ہوئی ہے


Kabaz hay to kia teri khoraak band hogae? Tu plate laiker ajaa i will do sohan halwa for you.
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ میں بولنے اور تجزیہ کرنے کی بہت سلاخیت موجود ہے
باقی اس منٹل ہلتھ پروبلم کی اور بہت سی وجوہات بھی ہیں
جب بندہ حرام خوری ا، لوٹ مار ، قتل و غارت میں بہت آگے نکل جائے تو کہاں سکوں میسر آتا ہے پھر ہمیشہ طاقتور رہنے کی تمنا میں تو فرعون جیسے اپنے ہی سر میں روزانہ کی بنیاد پر جوتیاں کھاتے سکوں پایا کرتے تھے یہ بھی کچھ ویسا ہی خبیث ہے جب تک شراب میں دھت ہو کر مہاجروں سے خطاب اور اداروں کو مغلظات نا بک لے بیچین رہتا ہے ی
دوسری بات یہ کے عالمی طاقتیں اس بیمار گینڈے کو ہر صورت زندہ رکھنا چاہتیں ہیں ان کے نزدیک یہ خبیث جس قدر ذہنی اور جسمانی مفلوج رہتے ہوے قیادت کرے گا اس کی پارٹی اور پاکستان کے علاوہ باقی سب کے لئے سود مند ثابت ہو گا . کیا وجھہ ہے کہ اس قدر جرائم کی طویل فہرست بمعہ عمران فاروق قتل اور منی لانڈرنگ آج تک اس کا کوئی اندروں بیرون بال تک بیکا نہیں کر سکا اور نا ہو آیندہ کچھ ہونے والا ہے ورنہ ہمارے ادارے تو اس قدر مستعدی سے کام کرتے ہیں کہ صرف ایک غیر ملکی اخباری کالم پر اپنے ہی ملک کے اداروں کو راتوں رات تبا کر دیتے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Yaar aap nay itni tamheed banhi seedhaa seedha kai dain kalooo khanzeeeeri PAGGAL ho gayaa hai :lol:
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم نے الطاف حسین کی دماغی بیماری کو اگنور کر دیا ". بالکل جیسے کل تک ٹی ٹی پی کے حق میں بولنے والے طالبان ہمدردگان نے آج کل ٹی ٹی پی کو اگنور کیا ہوا ہے . ہر روز ٹی ٹی پی کے درجنوں طالبان فوج کے ہاتھوں مارے جا رہے ہیں اور سارے طالبان ہمدردگان منہ میں مینگنیاں ڈالے بیٹھے ہیں. بڑے موقع پرست ثابت ہوے ہیں طالبانی پجاری

باقی الطاف حسین ایم کیو ایم کو دفن کر کے ہی چھوڑے گا
 

Lil'Genius

Minister (2k+ posts)
and when i would abuse....nobody can stop me, make no mistake about it. Sab MC BC kerdoun ga Teri.[hilar]

I heard that in USA they have good facilities for people with special needs, they gave they medical and financial support. Why don't you apply there? It will be good for people living around your house.
 

Back
Top