The Queen of Corruption, Mrs Maryam Sufdar Has Become The PM of Pakistan. How long Will Pakistanis H

Anuj76

Senator (1k+ posts)
The queen of corruption, Maryam Sufdar is meeting the Chinese ambassador? In what capacity? Who the F##k is she? Can any in Pakistan explain this fraud rule by association? What are we in times of Mughals? This lohar Bad shah of corruption the crooked Nawaz the abu jahil of the century third time PM with fraud elections, is the ruler for life?


What the hell GHQ waiting for? Where is the criminal judiciary of Pakistan? What arevthey waiting for, till Pakistan is no more? This moto gang of lohars has to be terminated.

The prostitution ring aka nawaz regime will have to held accountable for their crimes against the great state of Pakistan. Death to Motu gang.
 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک پاکستان میں یہ کھوتا خور مخلوق پٹواری موجود ہیں تب تک حالات یہی رہنے ہیں

CkbOSNdXIAQBuRM.jpg:large
 

desan

President (40k+ posts)
Let the GHQ, ECP and Judiciary enjoy their perks that comes with supporting the corrupt and illegitimate rulers...
 

MunchyMike

Minister (2k+ posts)
From Zardari to Mian Saanp and now Maryam Bhagoori. Pakistan
is going from bad to worse day by day.

Don't expect anything from Army because they are the one's who
bring these corrupt b@stards to the top. Remember Asghar Khan
case on ISI funding Noora League.
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکو پھولن دیوی انڈین پارلمینٹ کا حصہ بنی اور اب پاکستان میں مریم پھولن دیوی شریف ڈاکو پاکستان کی صدر بن بیٹھی ہے ۔۔ یہ بھی اللہ کا عذاب ہی ہے ہماری قوم پر
 

Anuj76

Senator (1k+ posts)
Case and point, by your post, your jahalut is exposed. Laa naath on patwarees of jahil lohar PM of animals. 35 and still jahil. Idiota.
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
oh abhi tak zinda ho mein to samjha keh aap ka frustration ki waja sey nervous breakdown ho gaya hai...chalo lagey raho agar isi raftar sey mayusi wala thread banatey rahey to bohot jald demagh sey out ho jao gey...itni mayusi theek nahin hotee hai
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اسی تھریڈ پرآپکو اس کا جواب مل جائے گا. یہ پاکستان کی غلام قوم ہے جسنے ١٨٥٧ سے اب تک انگریز کی غلامی سیکھی اور اسی کو اپنا منصب بنا لیا. آج کسی پٹواری کے گھر ٢ وقت کا راشن ہو نہ ہو، نعرہ وہ شیر کا لگاۓ گا. کسی جیالے کے گھر بجلی ہو نہ پانی مگر بھٹو آج بھی زندہ ہے، مہاجر کا اپنا بچہ ہاتھ میں بندوق لئے لوگوں کو قتل کرتا پھرے مگر نعرہ وہ الطاف سور کا لگاۓ گا. اس مری ہوئی زندہ لاش قسم کی قوم کا ماضی تاریک، حال تابناک اور مستقبل (الله نہ کرے) بدحال اور لاچار ہوا چاہتا ہے. یہ سب بےغیرت جو پاکستان پر اپنی بادشاہت قائم کرکے بیٹھے ہیں، ایک ایک کر کے ملک سے بھاگ گئے اور رہ گئے یہ نہ مراد، مردہ لاش اور حکمرانوں کی طرح کے بےغیرت جاہل اور غلام عوام. جب بھارت یا امریکا اوپر سے بم برساۓ گا تب یہ سب حکمران انہی کی گودوں میں بیٹھے ہونگے اور یہی غلام افغانستان اور عراق کی طرح مثل دیے جائیں گے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam Law


مریم نواز کا قانون ۔ہم نہیں مانتے۔ پی ٹی آئی نے مزاحمت کا اعلان کردیا


x102-326x235.gif.pagespeed.ic.qm0HOyI-sW.jpg


اسلام آباد(ویب ڈیسک)حزب مخالف کی جماعتوں نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں شامل آف شور کمپنیوں اور ٹرسٹ سے متعلق ٹیکس ترمیم، جسے حکومتی مخالفیں ’مریم ترمیم‘ یا ’مریم لا‘ کا نام بھی دے رہے ہیں اس کی بھرپور مخالفت اور مزاحمت کرنے کا اعلان کیا ہے۔حزب مخالف کے منتخب نمائندوں کا کہنا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کی تحقیقات سے بچنے کے لیے انکم ٹیکس قوانین میں ترمیم کو فنانس بل میں شامل کر رہی اور اس کے خلاف شدید مزاحمت کی جائے گی۔اپوزیشن کی جانب سے انکم ٹیکس میں ترمیم کو فنانس بل میں شامل کیے جانے کے بعد حکومت نے منگل کو عندیہ دیا تھا کہ وہ اس ترمیم کو واپس لے سکتی ہے تاہم حزب مخالف کے مطابق حکومت اس کو ایوان میں موجود سادہ اکثریت کی وجہ سے منظور کرانے کی کوشش کرے گی۔
پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ کی فنانس کمیٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ حکومت نے فنانس بل میں انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم شامل کی ہے۔انھوں نے کہا کہ’ حکومت یہ کرنا چاہ رہی ہے کہ اگر آپ کی آف شور کمپنی ہے یا ملک سے باہر کوئی ٹرسٹ ہے اور آپ اس سے کوئی منافع یا رقم حاصل نہیں کر رہے تو اس صورت میں اسے ڈکلیئر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ’جیسا کہ وزیراعظم کے خاندان کے بیرون ملک اثاثے ہیں، تو ان کو تحفظ دینے کے لیے حکومت نے اس ترمیم کو فنانس بل میں شامل کیا ہے۔ اور حکومت کی قومی اسمبلی میں موجودہ سادہ اکثریت کی وجہ سے اسے منظور کر لیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ اس کو ’مریم لا یا مریم کا قانون بھی اسی وجہ سے کہا جا رہا ہے کہ کیونکہ بنیادی طور پر اس کا مقصد ان تمام لوگوں کا بچانا ہے جن کے بیرون ملک ٹرسٹ اور آف شور کمپنیاں ہیں۔سلیم مانڈوی والا کے مطابق پیپلز پارٹی سمیت تمام حزب مخالف نے اس کو مسترد کیا ہے اور قومی اسمبلی میں بھی اس کی بھرپور مخالفت کی جائے گی۔بعض اطلاعات کے مطابق ان اصلاحات پر کافی دیر سے کام ہو رہا تھا اور حزب مخالف کے علم میں یہ پہلے کیوں نہیں آئی ہیں۔اس پر سلیم مانڈوی والا نے اس حکومت کی بدنیتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بارے میں حکمراں جماعت کے اپنے ارکان کو معلوم نہیں تھا اور صرف چند افراد اس کے بارے میں جانتے تھے۔دوسری جانب مقامی میڈیا نے وفاقی بورڈ آف ریونیو کے حوالے سے بتایا ہے انکم ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل فنانس بل میں اس لیے شامل کیا گیا ہے تاکہ حکومت عالمی تنظیم او سی ڈی یعنی’ آرگنائزیشن آف اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈویلمپنٹ‘ حاصل کر سکے جس کے تحت حکام پاکستانیوں کے بیرون ملک موجود اثاثوں کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے۔تاہم حزب مخالف کی جماعتوں نے اس مقوف کو مسترد کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے ابھی زبانی کلامی انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں تبدیلی نہ کرنے کا کہا ہے لیکن اس پر یقین نہیں کیا جائے گا۔انھوں نے اس ترمیم کو’ مریم لا‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پاناما لیکس کے معاملے میں مریم نواز کا ٹرسٹ سامنے آنے کے بعد کوئی نیا قانون نہیں بنا سکتی تھی کیونکہ یہ سپریم کورٹ میں چیلینج ہو جاتا اور نہ ہی اس کو پرانی تاریخوں سے نافذ العمل کرا سکتی تھی اور اسی وجہ سے اب انکم ٹیکس آرڈیننس میں ٹرسٹ کی تعریف کو تبدیل کر دیا جائے کہ اگر انکم ٹیکس گوشوارے میں ٹرسٹ کا ذکر ہے تو اس سے مراد بیرون ملک میں موجود ٹرسٹ بھی ہو سکتا ہے۔عارف علوی نے کہا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق ضوابط کار پر ڈیڈ لاک بھی اسی وجہ سے ہے کہ حکومت حقائق کو چھپا رہی ہے جس میں وزیراعظم نے دو بار ٹیلی ویژن اور ایک بار اسمبلی میں وضاحت کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں مزید پھنس گئے۔انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اس معاملے کو اتنی آسانی سے چھوڑے گی نہیں کیونکہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے اور اس میں سب سے تحقیقات ہونی چاہیں۔


http://hassannisar.pk/pakistan_13216.html

 

Back
Top