yahya.khan
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
اگر چین کے پرامن شہری بن کر رہتے تو حالات یہاں تک نہ پہنچتے ۔۔۔۔
جب آزادی کی تحریکیں شروع کی گئیں۔ تو سختیاں مزید سخت ہوتی گئیں۔
پاکستان اور افغانستان سے ٹریننگ لے کر جانے والوں کو یہ بات پہلے سمجھنی چاہئے تھی کہ اس اقدام سے کمزور کبھی ایک بڑے طاقت ور سے اپنی بات نہی منوا سکتا۔
یہی حال چیچنیا کے مسلمانوں کا ہوا۔
کل کلاں پاکستانی ہندو یا عیسائی اپنی آزادی کی تحریک کا اعلان کردیں تو ہم مسلمان ان کے ساتھ کیا کریں گے ؟
iss k ilawa b China Human rights mian Baqi modern Dunya se Bohat piche hai
دفتر کھول کر دینے کی اجازت ہونی چاہئے تھی ؟
انسانی حقوق میںمسلمانوں سے بہت بہتر ہوگا۔