پچاس اور خبریں بھی ہیں اس طرح کی ، اگر آپ کہیں تو شیئر کر دو ؟
اس طرح کے مسائل تقریباً ہر شہر میں ہے ،کہنے کا مطلب یہ تھا
بھائی پشاور ابھی پیرس نہیں بنا نہ اس پر پورے صوبے کا پیسا خرچ ہوا ہے جب وہ پیرس بنے گا تب بھی جس فوٹو نے آپکو دکھی کیا ویسے حالات کا وہان ہونا جائز قرار پائے گا آخر پاکستان کا پیرس بھی تو ایسا ہی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|