The Other Side - 26th February 2017 - Exclusive Talk With Nasir Durrani (IG KPK Police)

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

ایک تحریر پختون بھائیوں کے نام ایک پنجابی بھائی کی طرف سے۔
ہم پنجابی یہ نہیں سمجھتے کہ دہشتگردی صرف پختون ہی کرتے ہیں- ویسے بھی دہشتگردی کو کسی علاقے کے لوگوں سے جوڑنا بھی زیادتی ہے-
یہ جو پورا کراچی شہر جنہوں نے دہشت زدہ کر رکھا تھا، وہ پختون تو ہر گز
نہیں تھے-

بلوچستان میں اتنے سالوں سے جنہوں نے تخریب کاری کی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں وہ بھی پختون نہیں ہیں-

لشکر جھنگوی جنہوں نے جنوبی پنجاب میں سالہاسال سے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں وہ بھی پختون نہیں ہیں-
افغانستان جہاں سے بظاہر دہشتگردی کا جال پھیلایا جا رہا ہے، وہاں پر جو قومیتیں انڈیا اور امریکہ کے ساتھ مل کر آج کل پاکستان کے خلاف نبرد آزما پیں ان میں سب سے آگے ازبک ہیں، تاجک ہیں، پختون نہیں ہیں- ہاں کچھ پختوں بھی ہیں مگر اس کی وجہ سے سب پختونوں پر شک کرنا زیادتی ہے-

ہم پنجابی اپنے پختون بھائیوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم ان شریف برادران کی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمیں پتہ ہے کہ یہ عوام کو اپنے اقتدار کے لئے آپس میں لڑوانے کی ایک تاریخ رکھتے ہیں-

ان کو جب سیاسی طور پر بینظیر بھٹو سے مقابلہ کرنا تھا تو انھوں نے جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگا دیا تھا- یہ غلیظ لوگ ہیں یہ کسی بھی گھٹیا سے گھٹیا لیول تک گرسکتے ہیں- جو کام یہ نہیں کریں گے وہ ہے پولیس کے نظام میں بہتری-
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

اصل میں دہشتگرد پنجابی ہے ان کی شکلے را کی ایجنٹ جسے ہے پختونوں سے درخواست ہیں جہاں بھی نظر آئے دبوچ لئے
 

Back
Top