The massive baratt of imran khan

ansarppu

Minister (2k+ posts)
10565279_10152360113913940_8378617139925135202_n.jpg
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جن کو آپ ڈھونڈ رہے ہیں وہ سب ٹوئیٹر پر سیاست پی کے پر گالم گلوچ میں مصروف ہیں۔ آج اگر ان چینلز پر پابندی لگ جائے تو جو نظر آرہا ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Raastay band thay she is confirming people's claim, despite the fact that she is doing an anti-PTI video.:)'

Making a video in the morning while the dharna time starts after 6 PM due to weather, shows how desperate they are in support of the Status Quo.
 

kashi..

Senator (1k+ posts)
This Pakistani Nation can even sell their mothers for money. They are still doing this propoganda against IK even they know that Nawaz is bad for country. Look at PML N rallys, Wonder how they gather such crowd. I am 100% sure those people sold themselves for few thousands. If not now then never. If IK fail this time then a big no to pakistan from me. Dirtyy pakistani nation.
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آج یہ مارچ ختم ہو جاتا ہے بغیر کوئی فیصلہ لیے بغیر تو آئندہ پچاس سال تک کوئی بھی تحریک نہیں اٹھے گی اس ملک میں ،
اس لیے ابھی اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھاؤ لوگو اور اس سٹیٹس کو والی حکومت کو اکھاڑ پھنکو ورنہ آئندہ تمہیں کوئی چانس ملنے والا نہیں اور نہ ہی آئندہ حکومتیں جواس سٹیٹس کو کے ساتھ بنیں گی تمہیں کوئی ایسا کام کرنے کی اجازت نہیں دینگی ...........
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
This pair of clueless ladies has made a video for their 2 seconds of shame. They have asked and aswered their own questions in the video, yet still posted it to look thoroughly stupid. Thats PMLN for you.
 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
جن کو آپ ڈھونڈ رہے ہیں وہ سب ٹوئیٹر پر سیاست پی کے پر گالم گلوچ میں مصروف ہیں۔ آج اگر ان چینلز پر پابندی لگ جائے تو جو نظر آرہا ہے وہ بھی نہیں رہے گا۔

Do u mean kay un ka "Aaazadi-e-rai" ka haq un say cheen lia jai??? well...this is called Dictatorship ...:P
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
اصل موضع دھرنا نہیں ہے ۔ یہ توصرف عوامی احتجاج ہے جو کئی دھائیوں سے ہر عقل مند درمیانے اور متوسط طبقےکے اجتماعی آواز ہے ۔ نسل در نسل بادشاہت کے خلاف وڈیروں کے خلاف جو پاکستانی عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں ۔ انہیں خوراک تعلیم اور صحت کے بنیادی حقوق بھی نہیں دیتے ۔ جہاں پولیس انکی ہے تو جج عدالتیں انکی غلام اور ٹی وی میڈیا ان کے زیر اثر ۔ یہ پاکستان کی دولت لوٹ کر مغربی ممالک میں لے جاتے ہیں ۔ کیا پاکستان کی نئی نسل ان لٹیروں وڈیروں کی اگلی نسل کی غلامی کرے گی ۔
اسلئے سسٹم میں تبدیلی چاہئے اورجمہوریت میں وہی اوپر آئے جو عوامی کام کرے ناکہ بادشاہت اور عہدوں کی اپنےرشتہ داروں میں بندر بانٹ ۔
الله عمران خان اور علامہ صاحب کی بے لوث کوششوں کو پائیہ تکمیل تک پہنچائے ۔ آمین ۔
 

Back
Top