The Difference in Developed and Destroyed Countries - The Approach of their RULES

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
The Difference in Developed and Destroyed Countries - The Approach of their RULERS

British PM

When the Germans were bombing London, Prime Minister Winston Churchill was briefed on the casualties and economic collapse. He asked,

Are the courts functioning?

When told that the judges were dispensing justice as normal, Churchill replied,

Thank God. If the courts are working, nothing can go wrong.

Pakistani PM

Last edited:

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
The Reputation Institute in its annual RepTrak index has named Pakistan in the list of countries with the worst reputation.

  • Algeria — 40.52. ...
  • Russia — 39.82. ...
  • Nigeria — 36.37. ...
  • Saudi Arabia — 36.32. ...
  • Top 10 most visited cities in the world.
  • Pakistan — 31.03. ...
  • Iran — 29.74. ...
  • Iraq — 24.56.
More items...

[h=3]Pakistan ranks third on list of countries with worst reputation - The ...[/h]tribune.com.pk/story/1163662/pakistan-ranks-third-list-countries-worst-reputation/

Annie

Moderator
نواز ہرگز بدھو نہیں ہے ، وہ لوگوں کی منٹلیٹی جانتا ہے ، وہ وہی پتے کھیلتا ہے جسکا اسکو معلوم ہوتا ہے چلیں گے ، اس نے کورٹ کچہری کو فنکشنل کرنے پر کیا دھیان دینا ہے وہ سڑکیں ، پل اور فنڈز کے لارے لگا کر لوگوں کو بیوقوف بناتا ہے ، ورنہ جلسوں میں دیگیں کون پکوا کر کھلاتا ہے ، اسے پتا ہے لوگ کیسے فریم کئیے جاتے ہیں ، سیانے کہتے ہیں جیسی قوم ویسے حکمران
 
dingdong

Banned
Ho sakta hai Mojooda Judges halali Maa Baap ki halali aulad hon aur Insaaf ki bahali doobara ho jaiy aur Supreme Brothel of Pakista doobara Supreme Court of Pakistan bann jaiy jissay Kuch Malik Quyumi Nassal ke Twaif zadon naay Nooray Button Ki rakhail bana diya thaa aur Insaaf ke naam parr shayad fahashi kaa Adda chala rahay thaay ho sakta hai Mojooda Judges uss nassal saay naa hon aur Halali hon issi wastay Supreme Court ki bahali ki umeed rakhain
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز ہرگز بدھو نہیں ہے ، وہ لوگوں کی منٹلیٹی جانتا ہے ، وہ وہی پتے کھیلتا ہے جسکا اسکو معلوم ہوتا ہے چلیں گے ، اس نے کورٹ کچہری کو فنکشنل کرنے پر کیا دھیان دینا ہے وہ سڑکیں ، پل اور فنڈز کے لارے لگا کر لوگوں کو بیوقوف بناتا ہے ، ورنہ جلسوں میں دیگیں کون پکوا کر کھلاتا ہے ، اسے پتا ہے لوگ کیسے فریم کئیے جاتے ہیں ، سیانے کہتے ہیں جیسی قوم ویسے حکمران
بیچاری بھوکی قوم صرف نانوں اور سڑکوں پر ووٹ دیتی ہے
اور نواز جیسے لوگ دس روپے کی سڑک ایک لکھ میں بنا کر دیتے ہیں

عوام بکتی بھی ہے تو کس قیمت پر

ہمارا وزیر اعظم وہ کام کرتا ہے جو فرسٹ ورلڈ کا ایک مئیر کرتا ہے
 
یقین مانیں وہ صحیح گیم کھیل رہا ہے ، پڑھے لکھے کتنے لوگ ہیں پاکستان میں لیکن اکثریت دیہاتوں اور ناخواندہ لوگوں کی ہے ،
انھیں نالیاں نلکے اور پل بسیں ہی نظر آتی ہے ، اور وہ اسی حساب سے انکو بدھو بناتا ہے ،

پرانی بات ہے سنا تھا یہ اپنی ہر پریس کانفرنس میں صحافیوں کے کھانے کا بندوبست کرتا تھا ، یعنی چنگا چوکھا کھلا کر رام رکھنا ، اب صحافیوں کے لیے لفافہ کلچر ہے ، ہر کسی کی کوئی نہ کوئی قیمت لگا رکھی ہے ، ساتھ میں برادری سسٹم کا بھی تڑکا ہے ، لہٰذا بندہ ہشیاری میں اور سیاسی کھیل میں اسی لیے کامیاب ہے

جو بات آپ اپنی تھریڈ میں ترجیحات کے مائنڈ سیٹ کی کر رہے ہیں ، ایسے مائنڈ سیٹ کا ہمارے ملک میں رواج ہونا ابھی مشکل ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​پاکستان کی تباہی اورسسٹم کی خرابی کے ا صل ذمہ داروں کا ذکر کیوں نہیں کرتے ، جنہوں نے بندوق کے زور پہ 30 سال سے زیادہ ملک پہ اپنا قبضہ بر قرار رکھا ، جونہی کوئی سولین حکومت آتی ہے اسکے خلاف سازشیں شروع کر دیتے ہیں ، نواز کل ملا کے 7 یا 8 سال اس ملک کا حاکم رہا ہے ، باقی کے ذمہ داران کے بارے لکھتے تمہاری زبان پہ آبلے پڑ جاتے ہیں ، موٹر ویز اور سڑکیں سی پیک کا اہم ترین حصہ ہیں ، جب سی پیک منصوبہ کے حوالے سے بات کی جائے تو فٹ سے اسکو جرنیلوں اور زرداری کا کارنامہ بنا دیتے ہو ، بغض اورجھوٹ کی کوئی حد ہوتی ہے ، پچھلے دور حکومت میں جو کچھ ہوتا رہا اس کو تم بے شرم لوگ موجودہ دور سے بہتر گردانتے ہو صرف بغض اور حسد کی وجہ سے ،ضد بازی نے تمہارے حواس چھین لئے ہیں ، حالانکہ 2013 تک دہشت گردی ،بد امنی بھتہ خوری ، لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل عروج پہ تھے قوم نا امید اور مایوس تھی ، 2013 کے بعد حالات مسلسل بہتری کی جانب جا رہے ہیں تو تم لوگوں کے سینوں پہ سانپ لوٹ گئے ہیں ،،پاکستان میں بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے ، لیکن سوائے مایوسی اور جھوٹ پھیلانے کے تمہارا اور کوئی کام نہیں ، کے پی میں حکومت نام کی کوئی شے نہیں ، 90 دن میں تبدیلی کے سارے دعوے ٹھس ہوگئے ، اے این پی دور کے منصوبوں پہ تختیاں لگا کر تاریک انصاف کا کارنامہ بتایا جا رہا ہے ، کے پی سے کوئی بھی جھوٹی سچی خبر آتی ہے تو دیوانہ وارلڈیاں ڈال کے اپنے نئے سینڈل توڑ لیتے ہو ۔۔۔۔۔کے پی کے کو ترقی یافتہ بنا لو پھر دوسروں پہ حملے کر لینا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یقین مانیں وہ صحیح گیم کھیل رہا ہے ، پڑھے لکھے کتنے لوگ ہیں پاکستان میں لیکن اکثریت دیہاتوں اور ناخواندہ لوگوں کی ہے ،
انھیں نالیاں نلکے اور پل بسیں ہی نظر آتی ہے ، اور وہ اسی حساب سے انکو بدھو بناتا ہے ،

پرانی بات ہے سنا تھا یہ اپنی ہر پریس کانفرنس میں صحافیوں کے کھانے کا بندوبست کرتا تھا ، یعنی چنگا چوکھا کھلا کر رام رکھنا ، اب صحافیوں کے لیے لفافہ کلچر ہے ، ہر کسی کی کوئی نہ کوئی قیمت لگا رکھی ہے ، ساتھ میں برادری سسٹم کا بھی تڑکا ہے ، لہٰذا بندہ ہشیاری میں اور سیاسی کھیل میں اسی لیے کامیاب ہے

جو بات آپ اپنی تھریڈ میں ترجیحات کے مائنڈ سیٹ کی کر رہے ہیں ، ایسے مائنڈ سیٹ کا ہمارے ملک میں رواج ہونا ابھی مشکل ہے

شاید اہلیت کی ہی بات ہے
تبھی تو کوٹ کھاتے ہیں

حیرانی ان خبیث لوگوں پر ہوتی ہے خود برطانیہ جیسے ملکوں میں رہتے ہیں اور ایماند لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں

لیکن جب پاکستان کی بات ہوتی ہے تو کرپٹ ترین بندہ ان کا ہیرو ہوتا ہے

ایسے بہت سے موجود ہیں
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
دو ہزار گیارہ سے پہلے صوبے خودمختار نہیں تھے ، انکے پاس مالی وسائل آج کی طرح نہیں تھے ، پنجاب میں حالات دیگر صوبوں سے بہتر ہیں تو اسکا سہرا میاں برادران کے سر پہ سجتا ہے ،، شریف برادران کی 30 سال حکومت کے بارے جھوٹ مت بولو

فوج کے تین جرنیلوں نے تین مختلف ادوار میں تیس سال حکومت کی
جبکہ اکیلی نواز لیگ نے تیس سال تک پنجاب میں حکومت کی اور تین مرتبہ مرکز میں حکومت کی

اور پی پی نے چالیس سال تک سندھ میں حکومت کی ہے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
خبیث وہ لوگ ہیں جو جھوٹے اور منافق ہیں ،جن کو اپنی صفوں میں بیٹھے چور اور ڈکیت نظر نہیں آتے ان میں بہت سے راجے باجے ہیں ، کنیڈا کے سوشل سسٹم میں چوری کا ارتکاب کرتے ہیں اور دوسروں کو نصیحتیں کرتے تھکتے نہیں

شاید اہلیت کی ہی بات ہے
تبھی تو کوٹ کھاتے ہیں

حیرانی ان خبیث لوگوں پر ہوتی ہے خود برطانیہ جیسے ملکوں میں رہتے ہیں اور ایماند لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں

لیکن جب پاکستان کی بات ہوتی ہے تو کرپٹ ترین بندہ ان کا ہیرو ہوتا ہے

ایسے بہت سے موجود ہیں
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​ماڈز کی آشیر باد سے غنڈہ گردی کرتے ہو

شاید اہلیت کی ہی بات ہے
تبھی تو کوٹ کھاتے ہیں

حیرانی ان خبیث لوگوں پر ہوتی ہے خود برطانیہ جیسے ملکوں میں رہتے ہیں اور ایماند لوگوں کو ووٹ دیتے ہیں

لیکن جب پاکستان کی بات ہوتی ہے تو کرپٹ ترین بندہ ان کا ہیرو ہوتا ہے

ایسے بہت سے موجود ہیں
 
Last edited:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
15977934_1435610796472629_2063595821020441306_n.jpg
:lol::lol::lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یقین مانیں وہ صحیح گیم کھیل رہا ہے ، پڑھے لکھے کتنے لوگ ہیں پاکستان میں لیکن اکثریت دیہاتوں اور ناخواندہ لوگوں کی ہے ،
انھیں نالیاں نلکے اور پل بسیں ہی نظر آتی ہے ، اور وہ اسی حساب سے انکو بدھو بناتا ہے ،

پرانی بات ہے سنا تھا یہ اپنی ہر پریس کانفرنس میں صحافیوں کے کھانے کا بندوبست کرتا تھا ، یعنی چنگا چوکھا کھلا کر رام رکھنا ، اب صحافیوں کے لیے لفافہ کلچر ہے ، ہر کسی کی کوئی نہ کوئی قیمت لگا رکھی ہے ، ساتھ میں برادری سسٹم کا بھی تڑکا ہے ، لہٰذا بندہ ہشیاری میں اور سیاسی کھیل میں اسی لیے کامیاب ہے

جو بات آپ اپنی تھریڈ میں ترجیحات کے مائنڈ سیٹ کی کر رہے ہیں ، ایسے مائنڈ سیٹ کا ہمارے ملک میں رواج ہونا ابھی مشکل ہے

آج ہمارا کرپٹ وزیر اعظم ڈیووس میں کس منہ سے بیٹھا ہے جس پر اسکی اپنی سپریم کورٹ میں کرپشن کا مقدمہ چل رہا

حالانکہ پانامہ سکینڈل کو دنیا بھر میں لوگ ایک فیصلہ سمجھتے ہیں

ترقی یافتہ ملکوں کے لوگ تو شرم والے ہوتے ہیں ، ہمارا بے شرم ڈھیٹ موٹی کھال والا وزیر اعظم
 
Last edited:

Annie

Moderator
آج ہمارا کرپٹ وزیر اعظم ڈیووس میں کس منہ سے بیٹھا ہے جس پر اسکی اپنی سپریم کورٹ میں کرپشن کا مقدمہ چل رہا

حالانکہ پانامہ سکینڈل کو دنیا بھر میں لوگ ایک فیصلہ سمجھتے ہیں

دیکھا جاۓ تو اسکی ذلت کا لیول بڑھتا جا رہا ہے ، سیانے کہتے ہیں عزت ہونی چاہئیے دولت آنی جانی شے ہے ، اس نے اپنے مرے باپ پر جو جھوٹ باندھا وہ غلط کیا ، اپنے کرتوتوں کا بوجھ خود اٹھاتا نہ کے مرحوم باپ پر سارا گھپلا شفٹ کرتا ، اب قدرت دنیا کے سامنے بے نقاب کئیے جا رہی ہے ،

اصل میں یہ خود کرپٹ ہے ورنہ بلین پاؤنڈز کی ہتک عزت کا دعوا بی بی سی رپورٹ پر کر سکتا تھا ، لیکن سواۓ ہزیمت چبانے کے اور کر کیا سکتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اللہ ربلعزت بھی لوگوں کو کس کس طرح بے نقاب کرتا ہے ،

دیکھ لو
الله کی شان

پاکستان کو جس نے بھی نقصان پہنچایا ہے وہ ذلیل ہی ہوا ہے اور بےنقاب ہی ہوا ہے
 
Back
Top