The Colder War (Finding the links of the Petrodollar and the role of Saudi Arabia in the war of reso

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)
*ویلنٹائن ڈے* کے 7 دن پہلے ایک گفٹ شاپ میں *وکیل* صاحب گئے.

انہوں نے 40 خوبصورت کارڈ خریدے اور سب پر انہوں نے بھیجنے والے کی جگہ لکھا -


" *هیلو جان* !! پهچانے نا ؟ شام کو ملو،

"آ *i love you* ".

*دکاندار* نے پوچھا: یہ کیا معاملہ ہے؟

تو *وکیل* صاحب نے بتایا - گزشتہ *ویلیںٹائن ڈے* پر آس پاس کی کالونی میں ایسے ہی 20 کارڈ بھیجے تھے. کچھ ہی دن میں *طلاق* کے چار کیس مل گئے تھے.

اس بار 40 کارڈ بھیج رہا ہوں.

دھندھے میں سب جائز ہے.

*کیونکہ امی جان کہتی تھی*
*"کوئی بھی دھندہ چھوٹا نہیں ہوتا*
*اور دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں ہوتا* "

*دکاندار* بےہوش
1f61c.png
1f61c.png
1f61c.png
1f61d.png
1f61d.png
1f61d.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png
 

Back
Top