راز بھائی انتہائی معذرت کے ساتھ خلافت ایک نظام کا نام ہے ناکہ دہشت گردی کا خدرا ان دونوں کو ایک ساتھ ذکر سخت نا انصافی ہے
just one fiqah islam... why we cant stand united?Excuse me, just a small question.... Under which Fiqh will this Caliphate Structure Operate?
Dear, drawing a small block Diagram will not help us out of our current situation. Current ground Situation and Governance far more complicated then your block Art work.
If we take a hard look into our Islamic Fiqh system, we cant blame this on Jews, zion, USA, or CIA... not even RAW. First step towards governance treat all citizen as equal.
ہاں ! لیکن وہ نظام مومنوں اور انسانوں کے لے ہے ، جانوروں کے لے نہی ، جہاں صرف تلوار چلتی ہے وہ بھی عورتوں پر
جب ہم مسلمان ہوں گے ، ایک دوسروں کا احترام کریں گے تو وہ نظام خود ہی آ جاۓ گا ،
کوئی طلبان نامی جانور اس نظام کو نہی لا سکتے
ان لوگوں کی بے یمنی دیکھو کہ کوہستان میں انہوں نے دونو لڑکوں کو بھگا دیا اور عورتوں کو مار دیا
کبھی کس مرد کو تو سنگسار انہوں نے نہی کیا ، صرف عورت کو مار کر سمجھتے ہے کہ نے الله کو راضی کر لیا ، جاہل قوم
مگر
![]()
اگر
![]()
پینڈوبھائی یہ اگر مگر اپ نے بتایا نہیں کہ کس وجھ سے ہیں؟ پاکستان میں صرف عدالتی نظام ہی اسلامی ہوجائے مکمل طور پر تو زیادہ تر مسلے حل ہوجائینگے- مگر مسلہ وہی اگر مگر کا ہے جو اپ بھی نہیں بتا رہیں
عہدہ بڑھنے کے بعد پروفیسر پینڈو میں فرق صاف نظر آرہا ہے (bigsmile)
Excuse me, just a small question.... Under which Fiqh will this Caliphate Structure Operate?
Dear, drawing a small block Diagram will not help us out of our current situation. Current ground Situation and Governance far more complicated then your block Art work.
If we take a hard look into our Islamic Fiqh system, we cant blame this on Jews, zion, USA, or CIA... not even RAW. First step towards governance treat all citizen as equal.
بنگش جی
میں نے سنا تھا کہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں اورتصویریں بولتی ہیں مگر آپکی وضاحت طلبی نے دونوں محاوروں کو معطل کر دیا یہ تو اللہ کا شکر ہے کہ ان کو استثنیٰ حاصل تھا ورنہ نا جانے نیا محاورہ کیسا بنانا پڑتا
وہ وقت سے اگے دوڑ رہا ہے اس کی ٹکنالوجی کا اثر ہے اپ نقشے پر غور کریں- دوسرے قبلے کے جھنڈے کو پہلے پر لگایا ہے جبکہ سب کچھ باترتیب ہونا چاہئے- ایک کے بعد دوسرا ہوتا ہے لیکن الٹی گنتی میں دو کے پیچھے ایک آئیگا- پہلے دو سے نپٹا مسلے کا حل ہے کیونکہ بگاڑ بھی (دو) سے ہے، لیکن نظر آرہا ہے (ایک) سے-اس لئے سب کا قبلہ درست کرنا بہتر ہے جب قبلہ دوئم درست ہوگا تو ایک خود بخود درست ہوجیگا کیونکہ علیحدہ ایک ہی پہلا ہےاسکے پیچھے صرف سفر ہے کچھ بھی نہیں
ہو سکتا ہے میری کم علمی کی وجھہ آپکی وجھہ اختلاف بنی ہو مگر آپ جناب طاہر القادری طرز کی وضاحت کے بجائے آسان طریقے سے سمجھاتے تو مجھے اپنی کم علمی کے ادراک کے ساتھ ساتھ اپنی غلطی سدھارنے کا موقع بھی مل جاتا
وقت سے آگے دوڑنا اور دوسرے قبیلے کا جھنڈا
اگر ان دو باتوں کی آپ آسان لفظوں میں وضاحت کردیں تو یقینآ علمی اعتبار سے بالخصوص میرے لئے کافی سود مند ہوگا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|