The best election ad without any smearing or derogatory remarks

Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
یہ کارکردگی ہے ایک پارٹی کی صرف کراچی میں..
گذشتہ دس سال میں تعدادِ MNA = 00 اور
MPA = 00
--------------------------------------
1- اسکولز (جس میں عثمان پبلک سکول شامل) = 76
2- یتیم بچوں کے ادارے = 04
3- بے سہارا خواتین کے ادارے = 03
4- ہسپتال (بڑے سائز کے) =06
5- ڈسپینسریاں اور چھوٹے فری کلینک = 10
6- میت بس = 16
7- واٹر فلٹر پلانٹ = 20
8- نیوز چینل = 01
9- اخبارات و رسائل = 19
10- فارمیسی 10% ڈسکاونٹ = 06
11- ریسرچ انسٹی ٹیوٹس = 05
12- خواتین کے ادارے = 15
13- بچت بازار = 40
14-فری میڈیکل کیمپس 100 کے قریب ہر سال
15-گھروں پر راشن کی تقسیم, کئی ہزار خاندان
16-یتامٰی کفالت پروگرام (تعلیمی اخراجات وغیرہ)
17-زیر انتظام مساجد 50 سے زائد
18-زیر انتظام مدارس 08
19-فری آنکھوں کا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال(گلستان جوہر)
20-بقرعید پر درجنوں جگہوں پر اجتمائی قربانی اور slaughter houses
21-اور پارٹی ممبرز ذاتی طور پر ایماندار اور اچھی شھرت کے حامل
22-رزق حلال اور کبائرسے اجتناب اسکے رکن بننے کیلئے لازمی شرط
23-وکلاء, انجینئرز, ڈاکٹرز, طلباء, علماء اور شوشل ورکرز کی بڑی سسٹر آرگنائزیشنز کی حامل

(مندرجہ بالا سہولتیں اور کارکردگی کم و بیش ہر چھوٹے بڑے شھروں میں موجود)

یاد کیجئے آپ نے یہ سب اپنے محلوں اور علاقوں میں دیکھا ہو گا اوربوقت ضرورت ان سہولتوں سے مستفیض بھی ہوئے ہو نگے.
ایک ایسی جماعت جو بغیر اقتدار کے یہ سب خدمت کرتی رہی ہے!! پہچانیئے حقیقی ہمدردوں کو...
کیا کسی اور تنظیم نے اتنے وسیع پیمانے پر حقیقی جدوجہد اور عوامی خدمت کی ہے؟
بدقسمتی سے اس کا جواب مثبت میں ڈھونڈنا مشکل ہو گا...

#Vote4Kitab
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
37256247_139235226964749_93248722158223360_n.jpg
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
مدنی صاحب، اپنی پارٹی سے لیاقت بلوچ، اور حافظ سلمان بٹ جیسے بندوں کو نکال دیں
جو جماعتِ اسلامی میں نون لیگ کے پلانٹڈ بندے ہیں
او ر مولانا ڈیزل، اور نواز شریف سے خود کو نتھی کرنا چھوڑ دیں
میں یقین دلاتا ہوں کہ مجھ سمیت بہت سے لوگ ووٹ دینا شروع کر دیں گے
کیونکہ جماعتِ اسلامی میں حقیقتاً عمومی طور پر اچھے لوگ ہیں
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
آپکی محبت کا شکریہ
برادرم جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے اور یہاں شوری ہو یا امیر سب ووٹ کے ذریے آتے ہیں
اگر آپ کوئی فیصلہ کرانا چاہتے ہیں تو آئیں اس فیصلے کے حق میں ووٹ دیں اور اپنی مرضی کی قیادت منتخب کریں

Abdulrehman Bhatti

Councller (250+ posts)
Good ad but far from reality. Fazl ur rahman wazeer e azam ban kar hamare haq k liye lare ga ya America ki demands poori kare ga (wikileaks)???? aur jo ab tak unhi corrupt logon ko JI vote dete aae hai, us par qaum se maafi maangi??
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی محبت کا شکریہ
برادرم جماعت اسلامی ایک جمہوری جماعت ہے اور یہاں شوری ہو یا امیر سب ووٹ کے ذریے آتے ہیں
اگر آپ کوئی فیصلہ کرانا چاہتے ہیں تو آئیں اس فیصلے کے حق میں ووٹ دیں اور اپنی مرضی کی قیادت منتخب کریں
جماعتِ اسلامی کا سابقہ ووٹر ہونے کے ناطے، میرے دل میں ہمیشہ اِس جماعت کے لئے نرم گوشہ رہا ہے
اور اس جماعت کے زوال کے اسباب جانتا ہوں
اور اسکے دوبارہ عروج کی تمنّا دل میں اب بھی موجود ہے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
مدنی صاحب، اپنی پارٹی سے لیاقت بلوچ، اور حافظ سلمان بٹ جیسے بندوں کو نکال دیں
جو جماعتِ اسلامی میں نون لیگ کے پلانٹڈ بندے ہیں
او ر مولانا ڈیزل، اور نواز شریف سے خود کو نتھی کرنا چھوڑ دیں
میں یقین دلاتا ہوں کہ مجھ سمیت بہت سے لوگ ووٹ دینا شروع کر دیں گے
کیونکہ جماعتِ اسلامی میں حقیقتاً عمومی طور پر اچھے لوگ ہیں
Achay log to har party mein hain, baat hoti hai leader aur leadership ki. JI ki leadership ki zuban per Islam hai lekin nazrien Islamabad per aur us maqsad ke liye unno ne sub kuch kiya hai aur kar rahien hai.
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
جس جماعت کی سیٹیں زیادہ ہونگی وزیراعظم اسی کا آئیگا
اگر آپ جماعت اسلامی کے امیدوار کو بڑی تعداد میں اسمبلی پہنچا ینگے تو وزیر اعظم سراج صاحب بنیںگے
جماعت اسلامی نے آج تک جانتے بوجھتے کسی کرپٹ کو ووٹ نہیں دیا اور اگر دیا ہوتا تو اس کا ازالہ بھو یہی ہے کہ اقتدار میں آکر کرپشن کو ختم کیا جاۓ

Good ad but far from reality. Fazl ur rahman wazeer e azam ban kar hamare haq k liye lare ga ya America ki demands poori kare ga (wikileaks)???? aur jo ab tak unhi corrupt logon ko JI vote dete aae hai, us par qaum se maafi maangi??
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
ان شا الله جماعت اسلامی اپنی ہر خامی کو دور کریگی اور پورے خلوص اور دیانت کے ساتھ میدان میں سر گرم رہیگی اور ان شا الله آپ کو ہر وقت ویلکم کہے گی

جماعتِ اسلامی کا سابقہ ووٹر ہونے کے ناطے، میرے دل میں ہمیشہ اِس جماعت کے لئے نرم گوشہ رہا ہے
اور اس جماعت کے زوال کے اسباب جانتا ہوں
اور اسکے دوبارہ عروج کی تمنّا دل میں اب بھی موجود ہے
 
Ibrahim Madani

Minister (2k+ posts)
یہ الله کا حکم ہے کہ اسلام آباد کو بھی اسلام سے منور کیا جاۓ
اسلئے مجھے اس بارے میں کوئی تامل نہیں ہے کہ جماعت اسلامی کی حکمت عملی کا بڑا حصہ اسلام آباد کو منور کرنا ہے
Achay log to har party mein hain, baat hoti hai leader aur leadership ki. JI ki leadership ki zuban per Islam hai lekin nazrien Islamabad per aur us maqsad ke liye unno ne sub kuch kiya hai aur kar rahien hai.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ الله کا حکم ہے کہ اسلام آباد کو بھی اسلام سے منور کیا جاۓ
اسلئے مجھے اس بارے میں کوئی تامل نہیں ہے کہ جماعت اسلامی کی حکمت عملی کا بڑا حصہ اسلام آباد کو منور کرنا ہے
Either you are dumb or you are pretending to be dumb.
That statment means Islam is only limited to their words when their real aim and interest is Islamabad i.e power because Islamabad is the center of power in Pakistan and to reach that aim they will do and have done everything possible, including backstabbing, lies, and teaming up with corrupts.

So much for Jamat-e-Islami's Islam