Thankyou Gali Brigade

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
گالی بریگیڈ کے تھریڈ اور پوسٹیں دیکھ کر انتہائی خوشی محسوس ہوتی ہے کہ کس طرح میں اگ لگائی ہوئ ہے
:lol:[hilar]:lol:[hilar]

گالی بریگیڈ کو یہ یاد رکھنا چاہیے جب تک وہ اپنی مادری زبان گالیاں دینے سے باز نہیں اتھے میں ان کو سباق سکھاتا رہو گا
:biggthumpup:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:jazak:ہمت سے کام لیا کریں ، تاریخ میں ، کتب و اسباق میں ، عزت و ناموری صبر والوں کی ہے

30-Maar Khan

Senator (1k+ posts)
Yaar wasay yee kisi Maadri Zuban say b kuee aur cheez hay q k pichlay 7 saalu may tu yaha kay muhazab logo say kuee dang ki zuban seekh laitay.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی نئی جنگِ تو نہی ہونے والی ؟۔۔ ایک خاتون نے محمد بن قاسم کو پکارا ہے ۔۔۔
:)۔

نہیں ، نہیں ، جنگ ختم کب ہوئی تھی ؟ فورم پر یہ سب چلتا رہتا ہے

(bigsmile)ان جنگوں سے فورم کا کاروبار بڑھتا ہے ، تو بڑھنے دیں ، کسی غریب کا بھلا ہو گا
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Everyone on forum enjoys when they are on fire like psychos :lol:

I've noticed a''Sarkari'' Noora who is trying his best to provoke PTIans by using as much filth as he can in his comments just to get attention, but good thing is none of PTIan responded to his filth. This is good change. These Nooras have sold out their ethics, morality, integrity for some ''quick increments'' & out of the way promotion, but you shouldn't fall to their standard. Just expose this crook family-cum-mafia with facts and figures and let them burn.
 
Last edited:

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
I've noticed a''Sarkari Noora'' who is trying his best to provoke PTIans by using as much filth as he can in his comments just to get attention, but good thing is none of PTIan responded to his filth. This is good change. They have sold out their ethics, morality, integrity for some ''quick increments'' & out of the way promotion, but you shouldn't fall to their standard. Just expose this crook family-cum-mafia with facts and figures and let them burn.

I just noticed your thumbnail for this thread . Very naughty, man. ;)
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں ، نہیں ، جنگ ختم کب ہوئی تھی ؟ فورم پر یہ سب چلتا رہتا ہے

(bigsmile)ان جنگوں سے فورم کا کاروبار بڑھتا ہے ، تو بڑھنے دیں ، کسی غریب کا بھلا ہو گا

season ?

ایک تو وہ اہل سنت کا دھرنہ جلدی ختم ہوگیا۔ اس کا بہت افسوس ہے ۔۔۔اچھی خاصی مزیدار رونق لگی تھی ۔۔
یہاں فورم پر ڈبلیوڈبلیوای بھی اب کبھی کبھی ہوتی ہے ۔۔
وی وانٹ ہیل ان سیل
:)۔
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
دس دس ای ڈی کے پیچھے چھپنےوالی منافقت نہیں کرتا. جو بھی کہنا ہوتا ہے سامنے اکر کہتا ہوں
:biggthumpup:

دس دس آئی ڈیوں سمیت وہ ٹوٹل کتنے بندے ہیں۔ ۔ یقیناً آپ لوگ تعداد میں کم ہونگے ۔۔۔ غیبی مدد تو نہی چاہئے ؟
:)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
season ?

ایک تو وہ اہل سنت کا دھرنہ جلدی ختم ہوگیا۔ اس کا بہت افسوس ہے ۔۔۔اچھی خاصی مزیدار رونق لگی تھی ۔۔
یہاں فورم پر ڈبلیوڈبلیوای بھی اب کبھی کبھی ہوتی ہے ۔۔
وی وانٹ ہیل ان سیل
:)۔

جاری رہتا تو ؟ سنی تحریک کی درجن سے زیادہ شہادتیں ہو جاتیں ، دھوپ تیز ہے آج کل

جان بچی ؟ لاکھوں پاے ، لوٹ کے بدھو ، گھر کو گیے

کبھی کبھی ؟ جعلساز آئ ڈیز کی دھینگا مشتی اکثر ہوتی ہے ، یہ نا ہو تو فورم بلکل منگل بازار جیسا ہو ، سب اپنے آپ میں گم اور مگن
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
جاری رہتا تو ؟ سنی تحریک کی درجن سے زیادہ شہادتیں ہو جاتیں ، دھوپ تیز ہے آج کل

جان بچی ؟ لاکھوں پاے ، لوٹ کے بدھو ، گھر کو گیے

کبھی کبھی ؟ جعلساز آئ ڈیز کی دھینگا مشتی اکثر ہوتی ہے ، یہ نا ہو تو فورم بلکل منگل بازار جیسا ہو ، سب اپنے آپ میں گم اور مگن

یعنی ۔ آپے ہیر تے آپے رانجھا ۔ آپے واہ واہ کردی پھرے

کل ایک صاحب اپنے ہی واپس لوٹنے کی خود سے التجائیں کرتے پائے گئے ۔۔۔۔
:biggthumpup:
 
Back
Top