Qalandri ka naya naam Cheeko...Qalandri tum kisi bhi naam say aao, tumhara pataa tumhari Ghulami say chal jaata hey, yeh tumhara BRAVE Raees kahaan ghaib hey?
Kia ab tak Einteen nahi milein? :lol:
ذولفقار احمد چیمہ، ایک دیانت دار اور نیک نام پولیس افسر تھے۔ ان کے پورے سروس ریکارڈ میں کبھی کسی نے ان پر انگلی نہیں اٹھائی۔آجکل وہ ریٹائر ہو چکے ہیں اور غیر سیاسی زندگی گذار رہے ہیں۔
بائیس 22 جون کو ان کی ایک تحریر روزنامہ جنگ میں کالم کی شکل میں شائع ہوئی ہے۔دیکھئے وطن سے پیار کرنے والے اس بیٹے نےموجودہ حالات کی کیا منظر کشی کی ہے۔ http://www.awaz.tv/column_store/34626.jpg
Pak China corridor ka father Musharraf tha , Zardari jab tak tha Chinese trust hi nahi kartay thay investment ka , unko bhi paka tha Zardari Dakoo paisay kha jae gah