Happy to know that KHAN listened to his workers and issued NA 71 ticket to Chaudhry Ilyas! Thank you!
جب چندا نے یہ تھریڈ بنائی تھی .میں نے بہت سخت لفظ استعمال کیے تھے لیکن خوشی اس بات کی ہے لیڈرشپ نہ صرف ہماری بات سنتی ہے بلکہ کارکن کی بات کو عزت بھی دیتی ہے شکریہ عمران خان سلوٹ کے ساتھ
es ke jaga kis ko ticket dy ry thy??چندا اور باقی انصافینز کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے تحریک انصاف کے غلط فیصلہ پر آواز بلند کی۔۔۔اور قیادت کو فیصلہ ری ویو کرنا پڑا
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے قاف لیگ کو سیٹ دے رہے تھےes ke jaga kis ko ticket dy ry thy??
wesy es halky Malik Hanif Awan be acha candidate hy ,, poran ,chingas, es sath bary bary gaon sb es ko vote dety han,, aur ye kbe be ne hara election aj tak.. provincial assembly sy..سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے قاف لیگ کو سیٹ دے رہے تھے
عمران خان نے پولیسی سٹیٹمنٹ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ہمارا پرانا نظریاتی کینڈیڈٹ کا ووٹ بنک الیکٹیبل سے پانچ یا دس فیصد ہی کم ہو گا تو ہم اپنے پرانے کینڈیڈٹ کو ہی ترجیح دیں گے اگر زیادہ ہوگا تو دوسری جماعت سے آیا الیکٹیبل لیا جائے گا ۔۔۔۔چوہدری الیاس گجرات میں تحریک انصاف کا چہرہ ہے۔۔پچھلے الیکشن میں 60000 ووٹ لے گیا تھا۔۔۔ اس کا ملک حنیف سے بہت زیادہ فرق نہیں تھا۔۔۔لہذا ٹکٹ پر حق چوہدری الیاس کا ہی بنتا تھاwesy es halky Malik Hanif Awan be acha candidate hy ,, poran ,chingas, es sath bary bary gaon sb es ko vote dety han,, aur ye kbe be ne hara election aj tak.. provincial assembly sy..
Agreed............... ab agr malik hanif ko pp ka ticket py agree kr len tu bht fit combination bany ga............... sarai alamgeer sy kotla wali side py ch illyas ka vote bank hy ,, sarai alamgeer sy manid baha ud din wali side malik hanif unbeatable raha hy,,,,,,,,,,,, awan's ke bht population.......عمران خان نے پولیسی سٹیٹمنٹ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ہمارا پرانا نظریاتی کینڈیڈٹ کا ووٹ بنک الیکٹیبل سے پانچ یا دس فیصد ہی کم ہو گا تو ہم اپنے پرانے کینڈیڈٹ کو ہی ترجیح دیں گے اگر زیادہ ہوگا تو دوسری جماعت سے آیا الیکٹیبل لیا جائے گا ۔۔۔۔چوہدری الیاس گجرات میں تحریک انصاف کا چہرہ ہے۔۔پچھلے الیکشن میں 60000 ووٹ لے گیا تھا۔۔۔ اس کا ملک حنیف سے بہت زیادہ فرق نہیں تھا۔۔۔لہذا ٹکٹ پر حق چوہدری الیاس کا ہی بنتا تھا
بہت اچھا فیصلہ ہے . چلو ہماری کوشش رنگ لے آئی .انشاءاللہ اب پی ٹی آئی جیتے گی یہاں سے [/QU OTE]
I am a member of Insaf Youth Wing Na 71 since 2009. Mark my words he will be on 3rd position. He emotionally black mailed IK for this ticket. Abid Raza jeet chuka hai yeh seat.
I request all social media Champions ''Ik k har theek feslay ki bhi mukhalifat kr k change karwa kar fakhar krna chor dyn, apki nadanyan Election 2018 ko nuqsan phcnha rhi hain'' Khuda ka wasta hai IK ko PM ban'ny do
Apki meharbani ho gi
Regards
Nazryati worker since 2009