Textile industry on the edge of being destroyed

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
غلط رپورٹ۔۔۔۔

یہ سست قوم خود کُچھ کرتی نہیں اور سارا ملبہ شریوفوں پر ڈالتی ہے۔۔۔

یہی فرمانا تھا ایک پٹواری کا۔۔۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بے ایمان اور فراڈ قوم ہے.
کئی دفہ وال مارٹ سے ٹ شرٹس خریدیں اور ایک آدھ دھلائی کے بعد سائز میڈیم سے ایکسٹرا ایکسٹر لارج ہو جاتا ہے.
بہت دفہ غیر ملکی کارپوریٹ بائر پاکستان سے خرید کرتے ہیں پر ہر دفعہ دھوکہ کھاتے ہیں.

ویسے بھی دنیا میں اب کاٹن کے استعمال میں کمی آ رہی ہے. بہت سے سنتھیٹک فائبر مارکٹ میں آچکے ہیں جو استعمال میں بہت بہتر ہیں.

یہ لوگ خود رشوت دیتے رہے اور بجلی چوری کرتے رھے

ان فیکٹری والوں نے ہی سیاستدانوں کو رشوتیں دے دے کہ مارکٹ کو خراب کیا ہے.


 

dingdong

Banned
Yeh gamay majhay type log hain aur Gamon Majhon Nooray Button , Khawaja Sraon aur Ishaq daro ke supporter hain abb vote diya to bhugto bhi ,,:lol: