Terrorist Bana Kar Paish Karne Wale Naujwan Yousaf Ke Khandan Par Kia Guzri? Very Sad Story (Ummat N

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
story2.gif

http://ummat.net/2016/03/31/news.php?p=story2.gif
 
khadim125

Voter (50+ posts)
پس تحقیق ثابت ہوا کہ بیشک دہشت گرد شناختی کارڈ ساتھ لانے کا تکلف نہیں کرتے
 
Last edited:

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہمارے اداروں کی تحقیقاتی ٹیم اتنی کمزور کیوں ہے

ہمارے تفتیشی ادارے بھی بریکنگ نیوز دینے کے چکر میں رہتے ہیں۔ اگر چہ بریکنگ نیوز کا جوتا ان کے منہ پر پڑ جاتا ہے لیکن انہیں شرمندگی نہیں ہوتی۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر بندے بچے اور عورتیں شہید ہوگئے مگر اس خبیث اخبار نے کوی رپورٹ شائع نہیں کی کہ دہشت گرد سوور کہاں سے آئے تھے انکے پنجاب میں کہاں ٹھکانے ہیں وغیرہ مگر ایک مولوی جسے بالکل جائز طور پر انویسٹیگیٹ کیا گیا ہے پر تو مذلت اخبار کو بڑا صدمہ ہوا ہے ، اس بندے گردن سے اڑ گیا تھا اسی لئے اسے خودکش سمجھا گیا اور ابھی تک اسے بری الزمہ قرار نہیں دیا گیا اسلئے امت اپنی بکواس بند کردے
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

Jaiz taur par kaisy??
 
محترم آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آئی جی پنجاب کہہ چکا ہے کہ اس صاحب کا خود کش حملے سے کوئی تعلق نہیں۔ اور ضروری نہیں کہ ہر داڑھی والا دہشت گرد ہو۔
بے شک 73 افراد کی موت بے حد درد ناک واقعہ ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کسی بے گناہ کو گناہ گار قرار دے دو۔
اور یہ کسی اخبار کا کام نہیں کہ وہ تفتیش کر کے بتائے کہ دہشت گرد کہاں سے آئے تھے اور ان کے ٹھکانے کہاں کہاں ہیں۔یہ پولیس اور لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کا کام ہے۔
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سانحہ لاہور: غلطی سے خودکش حملہ آور قرار دیے جانے والے محمد یوسف کے لواحقین کا پولیس کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

  • news-1459489100-5706_large.jpg

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے گلشن اقبال پارک میں چار روز قبل ہونے والے خودکش حملے کے بعد پنجاب پولیس کی جانب سے خودکش حملہ آور قرار دیے جانے والے مظفر گڑھ کے رہائشی محمد یوسف کے لواحقین نے پولیس کی ناہلی اور غیر ذمہ داری پرعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ڈان نیوز کےمطابق خودکش حملے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مظفر گڑھ سے دوستوں کے ساتھ آئے محمد یوسف کو خودکش حملہ آور قرار دیا تھا تاہم بعد میں تفتتیش کے دوران پتا چلا کہ مقتول محمد یوسف اپنے دو دوستوں کیساتھ گلشن اقبال پارک میں سیر وتفریح کی غرض سے آیا تھا جس کے بعد پولیس کو اپنا بیان واپس لینا پڑا تاہم اب یوسف کے لواحقین نے پولیس کی اس نااہلی کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کو حملے کے روز ہی خودکش حملہ آور قرار دے دیا گیا تھا اور پنجاب پولیس کی جانب سے ملکی اور غیر ملکی میڈ یا کو محمد یوسف کی تصاویر اورجائے حادثہ سے ملنے والے شناختی کارڈ کی تصاویر جاری کر دی گئی تھیں ۔ اس کے علاوہ شہد محمد یوسف کے والد اوربھائیوں سمیت چچا اور کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا تھا اور ان سے تفتیش بھی کی گئی تاہم دو روز بعد انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔

ذرائع کا مزید کہناہے کہ خبر نشر ہونے کے بعد مظفر گڑھ میں محمد یوسف کے خاندان کو جوان بیٹے کی شہادت کے غم کیساتھ ساتھ پنجاب پولیس کے رویے پرشدید ذہنی کوفت کا سامنا کر نا پڑا ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا کی جانب سے گزشتہ روز بیان جاری کیا گیا تھا کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نےمحمد یوسف کو کبھی دہشت گرد قرار نہیں دیا تھا تاہم غلط فہمی کی بنیاد پر اسے خود کش حملہ آو ر نامزد کیا گیا ۔

http://dailypakistan.com.pk/lahore/01-Apr-2016/357512
 
Last edited:
امت جماعت اسلامی ،داعش، طالبان ،لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ کا ترجمان اخبار ہے اس سے اسی رویئے کی توقع کی جانی چاہیئے، اسکو 74 معصوم مرد و خواتین اور بچوں کی موت سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ ایک مولوی کی تفتیش پولیس والوں نے کرنے کی گستاخی کیوں کی،،ایک صاحب ایک بڑی نیوز بریک کر رہے ہیں کہ فیملی پولیس کے خلاف عدالت میں جارہی ہے ، یعنی پولیس کو اتنے بڑے سانحہ کے بعد بھی تفتیش کرنے کی جرات نہیں کرنی چاہیئے تھی،،، ساری دنیا میں مشکوک افراد سے تفتیش کی جاتی ہے اور مولوی صاحبان تو ویسے بھی ساری دنیا میں اس وقت دہشت کا سب سے بڑا سمبل ہیں،،ان کی انسانیت کے لئے کوئی خدمت بھی کوئی نہیں ہے
ان کے مدرسوں میں جو تعلیم دی جاتی ہے وہ یہ ہے کہ شعیہ کافر ہیں ، ان کو قتل کرنا اجر والا کام ہے ، بریلوی مشرک ہیں وغیرہ ۔۔۔۔ جہالت کے ان علمبرداروں نے آدھی سے زیادہ مسلم دنیا کو نہ ختم ہونے والی جنگوں میں جھونک دیا ہے۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
kiunke uska head body per nahi tha waise bhi uske face per darhi thi (darhi ko badnam hum ney nahi kia), lekin baad mey agencies ney hi usko clear kia hai

Tumharay jesay jahil kay leye koe batt bhi durast nahi siwaei oskay jusper tumharay Mirza nay hain na ki ho. tumhari neutral rehnay ki slahiyat mizraieyat kay saath hi dafan hogae hai. Aapnay Mirza ki dhari ko ja kar nocho. Moron Shakh.

Piyasa

Minister (2k+ posts)
ا جہالت کے ان علمبرداروں نے آدھی سے زیادہ مسلم دنیا کو نہ ختم ہونے والی جنگوں میں جھونک دیا ہے۔

مسلمانوں کی لاعلمی اور مجموعی کم عقلی کا نتيجہ فرقہ پرستی اور مذھب کے نام پر دھشت گردی کے روپ ميں ظاہر ہوتا ہۓ۔ اگر مسلمانوں ميں يکجھتی اور شعور ہو تو دھشت گرد تنظيميں جيسے ديش يا طالبان کبھی اپنے مذموم مقاصد ميں کامياب نہيں ہوسکتی ہيں۔
 
Athra

Senator (1k+ posts)
بہتر بندے بچے اور عورتیں شہید ہوگئے مگر اس خبیث اخبار نے کوی رپورٹ شائع نہیں کی کہ دہشت گرد سوور کہاں سے آئے تھے انکے پنجاب میں کہاں ٹھکانے ہیں وغیرہ مگر ایک مولوی جسے بالکل جائز طور پر انویسٹیگیٹ کیا گیا ہے پر تو مذلت اخبار کو بڑا صدمہ ہوا ہے ، اس بندے گردن سے اڑ گیا تھا اسی لئے اسے خودکش سمجھا گیا اور ابھی تک اسے بری الزمہ قرار نہیں دیا گیا اسلئے امت اپنی بکواس بند کردے

اور اس کو ذمے دارکس نے قرار دیا تھا ، تکلیف کہیں اس بات کی تو نہیں کہ ایک داڑھی والے کو بےقصور کیوں قرار دیا گیا ہے ،
 
Athra

Senator (1k+ posts)
را کے ایجنٹوں کو کو شوگر ملز میں رکھنے والوں کے خلاف تو کسی نے کوئی ایکشن نہیں لیا ابھی تک نہ ہی لیں گے لیکن ایک مرنے والے کے شناختی کارڈ کی بنیاد پر اس کے پورے خاندان کو ذلیل کر دیا گیا ہے اب شناختی کارڈ کو جیب میں رکھنا بھی جرم ہی ہو گا
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
بھائی اپ ان دولے شاہ کے چوہوں سے مخاطب ہیں جن کے نزدیک ہر داڑھی والا دھشدگرد ہے لیکن جب انسے ایران کی بابت کچھ پوچھا جائے تو جواب ندارد.

محترم آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آئی جی پنجاب کہہ چکا ہے کہ اس صاحب کا خود کش حملے سے کوئی تعلق نہیں۔ اور ضروری نہیں کہ ہر داڑھی والا دہشت گرد ہو۔
بے شک 73 افراد کی موت بے حد درد ناک واقعہ ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کسی بے گناہ کو گناہ گار قرار دے دو۔
اور یہ کسی اخبار کا کام نہیں کہ وہ تفتیش کر کے بتائے کہ دہشت گرد کہاں سے آئے تھے اور ان کے ٹھکانے کہاں کہاں ہیں۔یہ پولیس اور لا انفورسمنٹ ایجنسیوں کا کام ہے۔
 
aping4

Senator (1k+ posts)
or liberals ki bund main phir aag lag gai, jo dhari walay in k apnay dahshat ghard hain jo back ground main sara kaam kertay hain hain bus unko na pakro. The real terrorist are these descendant of darrwen, so called liberals and dumbs.